اگر کسی دوست کی لڑائی ہوجائےدشمن زیادہ ہوں تو دوست کو ہی پیٹ دو.
اگر کسی کاکچھ نہیں بگاڑسکتے تو اُس پہ لعنت بھیجو اور بھاگ جاو.
شیر صرف اپنے گھر کے سامنے بن کے گھومو ورنہ بہت پٹو گے.
کبھی اپنے دوست پہ بھروسہ نہ کرو اگر وہ بھروسے کے قابل ہوتا تو کسی اچھےانسان کا دوست ہوتا.