نتائج تلاش

  1. نیلم

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  2. نیلم

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    کیا پتہ کیا کیا کھاتاہے یہ طوطا
  3. نیلم

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل

    بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيم الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْہِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْہِمْ وَلَا الضَّالِّينَ آمین
  4. نیلم

    پریشانی اور صدمے کے وقت کی دعائیں

    اﷲُ رَبِّیْ لَا أُشْرِکُ بِہٖ شَیْئًا لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ السَّمٰوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ َورَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ ، سُبْحَانَ اﷲِ وَتَبَارَکَ اﷲُ...
  5. نیلم

    صبح کی دعا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یَا مُقَلِبُ القُلُوبِ وَالاَبصَارِ یَا مُدَّبِر الَلیلِ وَ النَهَارِ یَا مُحَوِلَ الحَولِ وَ الاَحوالِ حَوِّل حَالِنا اِلی اَحسَنِ الحَال۔ "بسم الله الذي لا يضرُّ مَعَ اسمِهِ شيءٌ في الأرضِ وَلاَ في السماءِ وهُوَ على السميعُ العليمُ"
  6. نیلم

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    فائدہ کیا پھر ایسے طوطےکا.طوطا چشم
  7. نیلم

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید
  8. نیلم

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    عینک بھی لگاتا ہے کیا آپ کا طوطا
  9. نیلم

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
  10. نیلم

    وینا ملک ایک نئے رُوپ میں

    ایک اور نام تو آپ بھول گئے.راجہ پرویز اشرف .اس ملک میں اب کچھ بھی حیران کُن نہیں رہا.سب ممکن ہے.آصف زرداری جیسا صدر راجہ جیسا وزیراعظم اور ایک اسلامی پروگرام کی ہوسٹ وینا ملک .آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا.
  11. نیلم

    وینا ملک ایک نئے رُوپ میں

    ویناملک ایک نجی چینل میں ماہ رمضان کی ٹرانسمیشن کرنے والی ہیں وہ پورے رمضان یہ پروگرام ہوسٹ کرے گی. http://www.dramasonline.com/veena-malik-wil-host-ramadan-special-transmission/
  12. نیلم

    تعارف ہم تیرے شہر میں آئے ہیں۔۔۔۔

    اردو محفل میں خوش آمدید
  13. نیلم

    رمضان المبارک کی آمد آمد ہے

    سعودی عرب میں چاند نظر آگیا .کل پہلا روزہ هو گا خلیجی ممالک میں اور جہاں جہاں آج رمضان المبارک شروع ہونے والا ہے، وہاں پر موجود تمام دوستوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد۔ اس دعا کے ساتھ اللہ تعالی اس ماہ مبارک کی رحمتوں اور برکتوں کو سمیٹنے اور اپنی بخشش کراونے کی توقیق عطافرمائے۔ آمین
  14. نیلم

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
  15. نیلم

    الاسماّءُالحسنٰے

    ھواللہُ الذِی لاالہٰ اِلاھوُ ، الرحمنُ، الرحیمُ، الَملکُ، القدوسُ، السَلامُ، المُوءمنُ، المھَیمنُ، العزیزُ، الجبار، المتکبرُ، الخالقُ، الباریءُ، المصَورُ، الغفارُ، القھارُ، الوھابُ، الرزاقُ، الفتاحُ، العلیم،القابضُ، الباسطُ، الخافضُ، الرافعُ، المعزُ، المُذِلُ، السَمِیعُ، البَصیرُ، الحَکَمُ،...
  16. نیلم

    For fun

    As u wish sister....lollll
  17. نیلم

    دو روزے

    اللہ تعالی ہمیں بھی بڑا روزہ رکھنے کی توفیق دے.بہت شکریہ ام نورالعین سس
  18. نیلم

    رمضان کریم اور موبائل فون

    وعلیکم اسلام کچھ بھی نہیں کرناموبائل کےساتھ .جیسے ہمیشہ پڑا رہتاہے ویسے ہی پڑارہےگا. سحری کے لیےامی ہی جگا دیتی ہیں .موبائل کی ضرورت نہیں پڑتی
  19. نیلم

    جنّات کی حاضری۔۔حقیقت یا افسانہ؟

    جنات کا وجود تو ہے.یہ قران پاک سے ثابت ہے.باقی جو کچھ ان پرگراموں میں ہورہاہےاُن کا پتہ نہیں.
Top