ہاہاہا
آپ سب بھی نا توبہ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
ارے بابا کمپیوٹر تو بیٹھ کر ہی استعمال ہو گا نا وہ بھی ایک ہی پوزیشن میں
طالوت دکھی کر دیا آخری جملے سے۔ یہاں تو ایک سو تین بخار میں بھی کام کرنا پڑتا ہے یہ پاؤں کا درد تو اسکے سامنے کوئی گل ای...