ارے واہ ماوراء کا ٹاپک
پھر تو روز ویلنٹائن ہونا چاہیے ;) ویسے اس سے ثابت ہوا کہ ماوراء خاصی رومینٹک ہیں
آپ کے بتانے پر میں نے بھی وہاں تاک جھانک کی :battingeyelashes:
سارے ہی محبت کے مارے مجنوں،فرہاد اور رومیو وہاں جمع ہیں۔:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor...