عارف کریم آپ کہاں ہیں :confused: ایک دفعہ آپ نے کہا تھا کہ اپ کو ایسی تصاویر پسند ہیں اب مجھے نہیں معلوم کہ یہ آپکی پسند میں شامل ہیں یا نہیں :)
Drought/قحط
بات تو ٹھیک ہے آپکی پر مجھے اس سے زیادہ افسوس اپنے ملک کا ہوتا ہے کہ ہم 1947 سے لیکر اب تک وہیں کھڑے ہیں کوئی ترقی نہین کی اور نا ہی اس کے کوئی اثار ہیں کہ ہمارے ملک کی بدقسمتی ہے کہ اسے کبھی بھی مخلص اور ایماندار سیاست دان نہیں ملے
فاطمہ ی لو میری آنکھین بھی دیکھ لو بلکہ کسی دن اچھا ساااااااااااااااااااااا میک اپ کر کے پوسٹ کرونگی یہ تو گھر کا حلیہ ہے ;)
اچھے برے کمنٹس سب کی اجازت ہے :)
آج ہم سب یہ بتاتے ہیں کہ ہم شیشہ/آئینہ کتنی بار/کب کب دیکھتے ہیں اور کیا دیکھنا پسند نہیں کرتے:confused: :confused: :confused: (اپنے بارے میں یا کسی اور کی کوئی حرکت شیشے کے سامنے)
یہ سوال میرے ذہن میں اس طرح آیا کہ آج سٹی سینٹر میں لفٹ میں ایک لڑکی بھی تھی میرے ساتھ آپ خود اندازہ لگائیں...