ہم مسلمان تو ان شاء اللہ شیطان کے پجاریوں کی بالکل اتباع نہیں کریں گے۔۔۔
ہم نے مسلمانوں کے خاندانی تحفظ کی بات کی ہے جو عورت کو سڑکوں پر نکال کر در بدر کرنے سے تہہ و بالا ہورہا ہے۔۔۔
اپنی مرضی کی تصاویر اپنی مرضی کے کیپشن لگا کر نہ دکھائیں۔۔۔
جو حقیقت میں ہورہا ہے وہ دکھائیں۔۔۔
مغرب میں عورت...