نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضعیف تو نہیں ہیں ہم، پھر کیوں ’ض‘ بار بار ہمارے پاس آتا ہے!!!
  2. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عدنان بھائی پڑھنے کے بعد زیادہ غلط لکھتے ہیں!!!
  3. سید عمران

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    :eek::eek::eek: لسی میں بھی چیزیں پکائی جاتی ہیں۔۔۔ اکمل زیدی بھیا آئیو مدد کو!!!
  4. سید عمران

    عام لطیفے

    حذف کرنے والوں سے رابطہ کریں۔۔۔ ویسے آپ کا کلیہ مقبول عام ہوگیا تو ایک ایک کرکے سب مراسلے حذف ہوجائیں گے اور بالکل بلینک محفل کتنی اچھی لگے گی!!! :hatoff::hatoff::hatoff:
  5. سید عمران

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کیا یہاں گاہک کھانا کھانے کے بعد یوٹرن لیتے ہیں اور بغیر ادائیگی کیے چلے جاتے ہیں؟؟؟ :eek::eek::eek:
  6. سید عمران

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    لسی کا ساگ پہلی مرتبہ سنا!!!
  7. سید عمران

    زندگی کے اداس رنگ

    کیا آپ کا سارا خاندان تینوں وقت کا کھانا پکاتا ہے؟؟؟
  8. سید عمران

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    لڑی سرعام بنائی تو اب چھپ چھپانا کیسا؟؟؟ ویسے آپ ہمیں کس طرف لیے جارہے ہیں؟؟؟ :confused::confused::confused:
  9. سید عمران

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    اچھی دھونس و دھاندلی ہے!!! :at-wits-end::at-wits-end::at-wits-end:
  10. سید عمران

    عام لطیفے

    اس کا سیدھا سیدھا مطلب ہمارے مراسلے کا حذف کیا جانا ہے!!!
  11. سید عمران

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    یہ کیا ہے؟ کہاں ہے؟؟؟ تفصیل سے لکھیے!!!
  12. سید عمران

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    بہت دیر بعد ہماری یاد آئی!!! :angry2::angry2::angry2: خیر، آپ کی یاد میں یہ شعر آپ کی نذر۔۔۔ تم میرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
  13. سید عمران

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    اب پکڑ ہی لیا تو اپنے سنگ کشمیر بھی لے چلیے!!! :):):)
  14. سید عمران

    عام لطیفے

    ان ہی حرکات کی وجہ سے غیر مسلم ڈکلیئر کردیا!!!
  15. سید عمران

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    اسکول کے زمانے میں حکیم سعید صاحب کا ہمدرد کی آٹو گراف بک میں آٹو گراف لیا تھا۔۔۔ اب ڈحونڈنا پڑے گا کہاں ہے وہ بُک۔۔۔ ہے بھی یا نہیں!!!
  16. سید عمران

    عام لطیفے

    کوئی غیر مسلم قاضی ہوں گے جو عدت گزارے بغیر نکاح کرلیا!!!
  17. سید عمران

    عام لطیفے

    ذرا سی ترمیم۔۔۔ توہین عدالت!!!
  18. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں املا کے معاملہ میں سب ایک جیسے ہیں!!!
  19. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ جانے کیسے !!!
Top