نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حاصل عبادات کا دعا ہی تو ہے!!!
  2. سید عمران

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہمیں اس کا خوب تجربہ ہوا!!! :sigh::sigh::sigh:
  3. سید عمران

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ وہ علم نہیں ہے!!!
  4. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بڑوں کا سایہ شفقت کسی نعمت سے کم نہیں!!!
  5. سید عمران

    ایک جملہ کے لطائف

    جیسے آپ نے ہمیں گولی بھی دی۔۔۔ اور سر درد بھی!!!
  6. سید عمران

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اللہ تعالیٰ ان صاحب کی مغفرت فرمائیں۔۔۔ ملک بدلتے ہی کرنسی بھی بدل جاتی ہے۔۔۔ ڈگریوں، عہدوں اور مناصب کا سکہ رائج الوقت وہاں جا کر بے سود ہوجاتا ہے۔۔۔ وہاں نیک اعمال کی کرنسی چلتی ہے۔۔۔ بتا کیا کما کر لایا!!!
  7. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ریل گاڑی میں بیٹھ کر جب مری چلیں گے تو راستہ بھر تشریح کرتے جائیں گے!!!
  8. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر بھی ساتھ ساتھ ادا کرتے ہیں!!!
  9. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضعف کا ہم سے کیا لین دین ہے جو ہر باری منہ اٹھائے ہمرا کنے آجائے ہے!!!
  10. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈنڈے کے زور پر سب ہی اعتدال پر آسکتے ہیں!!!
  11. سید عمران

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    یادگاری ہونا ضروری شرط ہے کیا؟؟؟ پُرکاری سے کام نہیں چل سکتا؟؟؟
  12. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گلہ رہے گا ہمیں ورنہ وعدہ خلافی کا!!!
  13. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وعدہ خلافی کے گناہ کی سزا معلوم ہے نا!!!
  14. سید عمران

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    دھانسو پیر کی تدبیر سے رہائی ممکن نہیں!!!
  15. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے یقین ہوگیا کہ۔۔۔ پرانا وعدہ نبھانے کا ارادہ ظاہر کردیا۔۔۔ مبارک ہو!!!
  16. سید عمران

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    اب اور کیا کیا دیکھنا پڑے گا!!! :noxxx::noxxx::noxxx:
  17. سید عمران

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    جیسے آپ کسی کی امیدوں پہ پورا نہیں اترتے۔۔۔ ایسے ہی کوئی بھی آپ کی امیدوں پہ پورا نہیں اترے گا!!!
  18. سید عمران

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    :eek::eek::eek: ہیں۔۔۔ ہمارے ہوتے یہ کیا شروع ہوگیا؟؟؟
  19. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مرتے کیا نہ کرتے۔۔۔ جو وعدہ کیا وہ نبھانا پڑے گا!!!
  20. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ بات بتا دیں بس۔۔۔ ہر بات نہ بتائیں!!!
Top