اردو کلاسیک والوں نے زیادتی کی کہ اپنا "اردو کلاسک" کا واٹر مارک اس پر لگا لیا ورنہ چھ سال پہلے میں نے جب انہیں نقوش ادبی معرکے نمبر ، جو کہ اب ایک طرح سے نایاب ہے، سے اسکین کیا تھا تو بغیر کسی واٹر مارک کے رکھے تھے :) یہ خاص محفل کی سالگرہ کے لیے پوسٹ کیے گئے تھے۔
لیکن اس بات کا دکھ نہیں ہے،...