اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اونٹ تو مجھے کہہ رہے ہیں آپ چلیں مان لیتے ہیں اور کوئی اعترض بھی نہیں کرتے۔لیکن بیگم صاحبہ کو گائے اور ان کے بیلن کو سینگ کہنے کا نتیجہ بھگتنے کیلئے تیار رہیں، آپ کا تو اللہ ہی حافظ۔۔۔۔
حوریہ شاید حور کی مونث کے طور پر بنایا گیا لفظ ہے ویسے حور لفظ ایسے چند الفاظ میں سے ہے جو مذکر اور مونث دونوں کے لئے بولا جاتا ہے۔ اگراس لفظ کا کوئی اور مطلب ہو تو مجھے معلوم نہیں
ہم لوگ کمال ہیں ہر بات میں برائی تلاش کرنے میں باکمال ہیں۔خواہ وہ بات کتنے ہی خلوص اورسچائی کے ساتھ کہی گئی ہو۔ ایک سادہ سی بات میں اختلافِ رائے میں اس حد تک بڑھ جاتے ہیں کہ تفرقہ بازی واضع نظر آنے لگتی ہے۔