نتائج تلاش

  1. خالد محمود چوہدری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    خانمانِ عاشقاں دکانِ آتش باز ہے شعلہ رو جب ہو گئے گرمِ تماشا، جل گیا (چچا) آتش
  2. خالد محمود چوہدری

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  3. خالد محمود چوہدری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دل میں ذوقِ وصل و یادِ یار تک باقی نہیں آگ اس گھر میں لگی ایسی کہ جو تھا جل گیا آگ
  4. خالد محمود چوہدری

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  5. خالد محمود چوہدری

    اردو

    اردو سے عشق کا مطلب ہرگز ہرگز یہ نہیں کہ ہم اردو جانتے ہیں، اس سے مراد صرف یہ ہے کہ ہمیں اردو اچھی لگتی ہے، اس لئے سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں اور بس
  6. خالد محمود چوہدری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    نفس موجِ محیطِ بیخودی ہے تغافل ہائے ساقی کا گلا کی بیخودی
  7. خالد محمود چوہدری

    اردو

    ہمیں پاکستان دل و جان سے پیارا ہےاوراردو سے عشق ہے ہمارا کل سرمایہ یہی ہے اسی لئے خود کو بہت دولت مند جانتے ہیں اور بہت سوں کی نظر میں یہ سب کچھ بھی نہیں اس لئے ہمیں فقیر سمجھتی ہے۔ سلام اردو
  8. خالد محمود چوہدری

    اردو

    اللہ توبہ ایسے نہیں کہتے ناشکری ہوتی ہے
  9. خالد محمود چوہدری

    اردو

    "ہائے اللہ مرجاواں "بھی کہا جاسکتاہے
  10. خالد محمود چوہدری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہوں ترے وعدہ نہ کرنے پر بھی راضی کہ کبھی گوش منت کشِ گلبانگِ تسلّی نہ ہوا گلبانگ ;)
  11. خالد محمود چوہدری

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  12. خالد محمود چوہدری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کام اس سے آ پڑا ہے کہ جس کا جہان میں لیوے نہ کوئی نام ستم گر کہے بغیر ستم گر
  13. خالد محمود چوہدری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بازی خورِ فریب ہے اہلِ نظر کا ذوق ہنگامہ گرم حیرتِ بود و نمود تھا ذوق
  14. خالد محمود چوہدری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    وحشتِ خوابِ عدم شورِ تماشا ہے اسدؔ جو مزہ جوہر نہیں آئینۂ تعبیر کا وحشتِ
  15. خالد محمود چوہدری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اچھا یا لگدا اے سارے سو گئے، ہن اسیں وی چلئے رب راکھا
  16. خالد محمود چوہدری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تھا خواب میں خیال کو تجھ سے معاملہ جب آنکھ کھل گئی نہ زیاں تھا نہ سود تھا خواب
  17. خالد محمود چوہدری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    خود جاں دے کے روح کو آزاد کیجیے تاکے خیالِ خاطرِ جلّاد کیجیے خیال
  18. خالد محمود چوہدری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کوئی میرے دل سے پوچھے ترے تیرِ نیم کش کو یہ خلش کہاں سے ہوتی، جو جگر کے پار ہوتا دل
Top