ایک جنگی پائلٹ اور وار پرزنر اور قید و بند کے تشدد اور صعوبتوں کو برداشت کرنا تو الگ ۔ لیکن یہ ریکارڈ انتہائی حیرت کا باعث تھا اور ان کے لیے ایک الگ شہرت کا سبب بنا ۔ اس زمانے ٹیکنالوجی اتنی مستحکم نہ تھی جتنی بامگاٹنر کو میسر ہوئی ۔ اگرچہ بامگاٹنر کا ریکارڈ بھی شاید سال بھر ہی میں ٹوٹ گیا جو...