ہیارے بھائی وزن نہ ہونا مختلف بات ہے، حرف کا موجود ہونا مختلف۔
بالکل ایسے جیسے جانا اور جاناں ہم وزن تو ہیں مگر ہم قافیہ نہیں۔ ں بحیثیت حرف موجود ہوتا ہے۔
میں نے ناجائز نہیں کہا، بلکہ یہ کہا ہے کہ حد سے زیادہ حروف کو گرانے سے گری کریں۔
اس سے شعر کی روانی میں کمی آتی ہے۔ جو شعر کی صحت کو متاثر...