ماشاء اللہ
اچھی غزل ہے۔
کچھ باتیں، اصلاح نہیں صلاح کی غرض سے :)
دوسرا مصرع توجہ چاہتا ہے
نہیں میں یں کا اسقاط اور پھر ساتھ ہی تو کا دو حرفی استعمال کچھ بھلا نہیں لگ رہا۔
خاص طور پر مطلع تو خوبصورت ہونا چاہیے۔ :)
ایک مشورہ
ورنہ تھوڑا سا حوصلہ رکھیے
اگر تو یہ کہنا چاہا ہے کہ ایک دوسرے کا ساتھ...