نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    فیس بک پر بھی آج کل کم ہی نظر آتے ہیں
  2. محمد تابش صدیقی

    مکمل صحیح مسلم یونیکوڈ میں

    جزاک اللہ۔ بہت اہم کام بہت جانفشانی سے کیا گیا ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    لاجواب تصویر کا مزا بھی بغیر چھیڑ چھاڑ کے ہی آتا ہے۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص

    تلخیص کو تو اس لغت نے لفٹ ہی نہیں کروائی۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص

    غلط العام عموماً لغت کا حصہ بن جاتے ہیں۔ غلط العوام نہیں۔
  6. محمد تابش صدیقی

    ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص

    مستند لغت؟
  7. محمد تابش صدیقی

    ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص

    ویسے یہ لفظ شاید تخلیص ہے۔ :P
  8. محمد تابش صدیقی

    ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص

    ناول کی تخلیص بھی دو جلدوں میں ہے؟
  9. محمد تابش صدیقی

    ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص

    یہ ہماری قوم کی اکثریت کو ناک میں بولنے کی عادت ہونے کی وجہ ہے۔ اسے غلط العام تو ہرگز نہیں کہا جا سکتا۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص

    چلیں یہ تو معلوم ہوا کہ ہم یہاں بور کرتے رہتے ہیں۔ :unsure:
  11. محمد تابش صدیقی

    ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص

    احمد بھائی فارم میں معلوم ہوتے ہیں۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    گر اے ماہی کھڑے کچے بھی ہوں آنا پڑے گا(اصلاح فرمائیے)

    ایک اصول جو واضح طور پر موجود ہے وہ یہ کہ عربی اور فارسی الاصل الفاظ میں حروف کا گرانا جائز نہیں ہے۔ باقی کے لیے اس بات کا دھیان رکھنا چاہیے کہ شعر کی روانی متاثر نہ ہو۔ اتنا ہی اسقاط ہو جتنا پڑھنے میں بھلا معلوم ہو۔
  13. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہمیں بہت خوشی ہے کہ آپ او ایس ڈی بن گئے ہیں۔
  14. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایسے آرڈرز میں کم از کم پلیزڈ ٹو آرڈر نہیں ہونا چاہیے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    سواگت ہے محفل میں بھائی شکیب آج تشریف لائے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    تعارف سواگت نہیں کرو گے ہمارا

    مائ کے بعد ے لکھیں تو مائے لکھا جائے گا۔
  17. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    دروازہ لے لیا ہے۔ چار دیواری اللہ دے گا۔
  18. محمد تابش صدیقی

    اقوال (مترجم خاکسار)

    آپ والا ٹریل 5 ہے؟
Top