نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    تاسف میرے ابو جی انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان کے حسنات قبول فرمائے، سیئات سے درگزر فرمائے، درجات بلند فرمائے اور آپ سمیت لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
  2. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    آتش اور تابش ویسے بھی ہم وزن ہیں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: صبا ہے، گل ہیں، سبزہ زار بھی ہے ٭ نظرؔ لکھنوی

    صبا ہے، گل ہیں، سبزہ زار بھی ہے ہو دل غمگیں تو سب بیکار بھی ہے نہاں ہے اور جلوہ بار بھی ہے وہ ظاہر ہو کے پراسرار بھی ہے محبت کیف زا اور شعلہ ساماں محبت نور بھی ہے، نار بھی ہے بڑے مجرم ہیں ہم مانا یہ لیکن سُنا ہے وہ بڑا غفار بھی ہے نہیں شیوہ کروں میں ترکِ دنیا اگرچہ اس سے دل...
  4. محمد تابش صدیقی

    ہوا،صبا

    خیر میں نے آخر میں الحمد للہ اسی لیے لکھا کہ اس سب کے باوجود اب گھر موجود ہوں، اور تکلیف گزر گئی۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    ہوا،صبا

    صبا ہے، گل ہیں، سبزہ زار بھی ہے ہو دل غمگیں تو سب بیکار بھی ہے نظرؔ لکھنوی
  6. محمد تابش صدیقی

    ہوا،صبا

    چمن چمن پہ پڑی اوس صبح دم دیکھی نہ جانے کر کے صبا کیا پکار گزری ہے نظرؔ لکھنوی
  7. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    اور ایسا میرے ساتھ پہلی دفعہ ہوا۔ اور اکٹھے دو دفعہ ہوا۔ ورنہ ان کا حال یہاں پر اوبر کی نسبت بہت بہتر ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد بھلکڑ کو سالگرہ مبارک

    مبارک ہو باسم بھائی اب تو بھول کر بھی چکر نہیں لگاتے۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    آج کا دن ٭ صبح بھائی کے بچوں کی فیس جمع کروانے کے لیے بھائی کا اے ٹی ایم لے کر گیا، تین دفعہ درست پن کوڈ ڈالا، اس نے غلط کہا اور اے ٹی ایم کارڈ بلاک۔ پتہ چلا کہ غلطی سے بھائی کا دوسرے بینک کا اے ٹی ایم لے آیا ہوں۔ ٭بہرحال اپنے پیسے نکلوا کر فیس چالان جمع کروانے بینک گیا تو پتہ چلا کہ سکول والوں...
  10. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    یہاں بخار کے لیے فارنہائٹ یونٹ ہی مستعمل ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    ووٹ دو بجلی لو،ن لیگ کی نئی پالیسی سامنے آگئی

    میرے پاس تو سرور صاحب ہی ریسپانس نہیں دے رہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    دو مکالموں کے لطیفے

    کسی پٹھان بھائی کے ساتھ بیٹھے ہیں؟
  13. محمد تابش صدیقی

    تعارف سواگت نہیں کرو گے ہمارا

    اقتباس پر غور فرمائیے ۔
  14. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    ایسے پروگرامات کا شیڈول انتظامیہ کی جانب سے طے شدہ ہوتا ہے۔ کہ کون کون خطاب کرے گا۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    قومی سطح کے مقابلے میں کوئی خود سے آ کر خطاب کرنے سے رہا۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    ذہانت استعمال ہو کر ہی تیز ہوتی ہے۔ :) دوسری بات آپ کو معلوم ہے کہ سعودی عرب میں سب کچھ حکمِ سرکار کے مطابق ہوتا ہے، اور کم ہی لوگ حکمِ سرکار کو نظر انداز کرنے والے ہوتے ہیں۔ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    کسی نہ کسی حد تک ذہانت کی ضرورت تو ہوتی ہے۔ :)
  18. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    ہمیں والد محترم نے خود لا کر دی تھی۔ اور سکھائی تھی۔ وہ الگ بات ہے کہ دلچسپی نہ بن سکی اس کھیل میں۔
Top