نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    یا انھوں نے مولانا سمیع الحق والی جے یو آئی کو نان فنکشنل سمجھا ہو گا۔
  2. محمد تابش صدیقی

    برائے کرم اصلاح کیجئے۔۔!

    کوشش کریں کہ ایک غزل کو ایک ہی رنگ میں لکھیں۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 49)

    پلکوں کی آغوش پر غور کر رہا ہوں۔
  4. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 49)

    اشک ہوں۔ مجھے پلکوں کی آغوش میں رہنے دے۔ آپ ذرا اس مصرع کو نثر کی صورت لکھیں۔
  5. محمد تابش صدیقی

    برائے کرم اصلاح کیجئے۔۔!

    راشد ماہیؔ بھائی۔ آپ کا کانٹا، آپ کی مرضی۔ مگر حقیقت یہی ہے۔ :) جو احباب یہاں مجھ سے پہلے کے ہیں، وہ بخوبی جانتے ہیں کہ میں نے اپنی تک بندیوں سے پہلے یہاں اصلاحِ سخن کے زمرہ میں چھیڑ چھاڑ شروع کی تھی۔ بلکہ بلا مبالغہ یہ کہوں گا کہ اس وقت یہ گمان بھی نہ تھا کہ خود بھی کچھ لکھ پاؤں گا۔ :) بلاشبہ...
  6. محمد تابش صدیقی

    برائے کرم اصلاح کیجئے۔۔!

    راشد بھائی ایک بات ذہن میں رکھیے۔ شاعری میں روانی بہت اہم ہے۔ قاری کو پڑھنے میں مشکل ہو گی تو اس کا دھیان بیان کردہ مضامین کی جانب نہیں جائے گا اور اکتا جائے گا۔ تکنیکی علم ہونا اچھی بات ہے، مگر محض تکنیکی اعتبار سے درست ہونا کافی نہیں ہے۔ اشعار کی تفصیلی اصلاح پر تو اساتذہ کرام ہی بہتر انداز...
  7. محمد تابش صدیقی

    برائے کرم اصلاح کیجئے۔۔!

    مطلب یہ کہ آپ کی قیمتی جان کی ضرورت اوروں کو بھی ہو سکتی ہے۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    برائے کرم اصلاح کیجئے۔۔!

    شرمندہ تو آپ نے استاد جی کہہ کر مجھے کر دیا۔ اور اساتذہ کو رنجیدہ۔ :) محفل میں اہم کردار تو ان کا ہے کہ جنھوں نے یہاں علم و حکمت کے خزانے پروئے ہیں۔ ہم تو گپ شپ کے ذریعے محفل کو چالو رکھنے کا کام کرتے ہیں۔ :) ایک ہی جان ہے۔ شادی ہو چکی ہے؟
  9. محمد تابش صدیقی

    برائے کرم اصلاح کیجئے۔۔!

    اگر ہماری طرح ڈھیٹ ہوں تو۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    تم جہاں جاؤ تمہیں میری دعا خوش رکھے

    آمین۔ اللہ تعالیٰ اولاد کو آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین۔ بہت خوبصورت دعائیں۔
  11. محمد تابش صدیقی

    ضربِ تیشہ سے اک اعجاز کی صورت جاگے

    آہاہاہا کیا اشعار ہیں۔ عمدہ یہ بیماری تو آج کل ناقابلِ علاج معلوم ہوتی ہے۔ اور یہ تو گویا میرے ہی دل کی بات کر دی۔ جس دن ہم یہ سمجھ گئے، کتنے ہی خاندانی اور معاشرتی مسائل کا خاتمہ ہو جائے۔ بے شک۔ بے شک۔
  12. محمد تابش صدیقی

    آرزوؤں کا نشانہ ہوگیا

    بہت خوبصورت، ظہیر بھائی۔ استادانہ غزل
  13. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 49)

    ردیف قافیہ کی قید کے سبب "میں" کی کمی رہ گئی ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 49)

    خوب۔ اچھی ہے۔ آخری شعر کے پہلے مصرع پر ایک صلاح تیری محفل سے اٹھوں گا تو کدھر جاؤں گا
  15. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کالاباغ ڈیم جیسا۔ جب جی چاہا، رونا ڈال دیا۔
  16. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جی، ایک ڈیم اور چھوٹا سا بجلی گھر۔
  17. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ عام انتخابات میں کونسلر کے الیکشن بھی ہوتے ہیں؟
  18. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    دریا نہ ملے تو تھوڑا سا سی پیک روٹ ہی دے دو بھائی۔
Top