نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    میں یہ سوچ رہا ہوں کہ مصباح نے تو پی ایس ایل جیت کر مکمل ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں کیا۔ کیا دھونی جی آئی پی ایل جیت کر یہ فیصلہ کریں گے؟
  2. محمد تابش صدیقی

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    ونے کمار سکرپٹ کا اہم حصہ ثابت ہوتے ہوئے
  3. محمد تابش صدیقی

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    آئی پی ایل کے رائٹس نہیں۔ :p
  4. محمد تابش صدیقی

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    اس نے بڑا اہم میچ جتوایا تھا، مگر ساتھ ہی ان فٹ بھی ہو گیا تھا۔
  5. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ ہر کام سب سے پہلے کرتے ہیں۔
  6. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 49)

    درست کہا ہے، علامت سے بات واضح ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    اندازا کرو جی۔ رسل بھائی ان فٹ نہ ہوتے تو اسلام آباد یونائٹڈ اور جذبے سے جیتتی۔
  8. محمد تابش صدیقی

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    میرا گمان بھی تقریبا! یہی ہے کہ مرکز میں کوئی پارٹی بھی سادہ اکثریت حاصل نہیں کر پائے گی۔ مخلوط حکومت بنے گی۔ باقی آپ کے تجزیہ سے متفق۔ اس میں بس یہی فرق کہ وفاق میں مسلم لیگ نون کی سادہ اکثریت کے ساتھ حکومت بننا اب شاید آسان نہ ہو گی۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    البتہ آخری بات سرے سے غلط ہے کہ شیخ عادل الکلبانی امامِ کعبہ نہیں رہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    قوی امکان ہے کہ اس بار مذہبی سیاسی جماعتیں، ایک بار پھر متحدہ مجلس عمل کے نام سے انتخابات میں شامل ہوں گی۔
  11. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    شتر بے کنار بر رکشۂ کھلا کواڑ
  12. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد وجی کے تئیس ہزار مراسلات کی تکمیل!

    مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ میں نے وجی بھائی کے 22222 مراسلے بھی دیکھے تھے۔ غالبا الف ب والی لڑی میں ذکر ہوا تھا۔ :) آج مراسلے: 23,233
  13. محمد تابش صدیقی

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    ویسے جمعیت علمائے اسلام ف نام سے کوئی پارٹی اس الیکشن میں حصہ نہیں لے رہی۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    صرف ف لکھنے میں کی بورڈ مسئلہ کر رہا تھا، یا محفل کا سرور؟
  15. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    شتر رکشہ سوار
  16. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    کہیں پڑھا تھا کہ پی آئی اے مار خور ڈالنے سے نہیں، حرام خور نکالنے سے ٹھیک ہو گی۔ :)
Top