نتائج تلاش

  1. سید عمران

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    لہوریوں کو ان کی ناں ناں کرنے کے باوجود زبردستی شرف ملاقات بخشنے کا پروگرام ترتیب دیا جارہا ہے!!!
  2. سید عمران

    ایک جملہ کے لطائف

    اب آپ نے اپنے گلے میں یہ ڈھول لٹکا لیا ہے تو اسے پیٹنا تو پڑے گا!!! :beating::beating::beating:
  3. سید عمران

    کیا پہنیں؟ -مشورے تقریبات کے لیے

    :applause::applause::applause:
  4. سید عمران

    ایک جملہ کے لطائف

    جیسے بلانے سے تو بڑے آگئے!!!
  5. سید عمران

    کیا پہنیں؟ -مشورے تقریبات کے لیے

    شاعر اس شعر میں یہ کہنا چاہ رہا ہے کہ چاہے برسوں ہی کیوں نہ لگ جائیں، عدنان بھائی کی دم نکل آنا کسی حادثے سے کم نہیں ہوگا!!!
  6. سید عمران

    ایک جملہ کے لطائف

    ہمارا اس سے بہتر جگہ جی لگ رہا ہے!!! :tongue::tongue::tongue:
  7. سید عمران

    “صبر بے انتہا صبر”

    آمین۔۔۔ آپ بھی!!!
  8. سید عمران

    “صبر بے انتہا صبر”

    ہم نے کب کہا بری بات ہے!!!
  9. سید عمران

    “صبر بے انتہا صبر”

    جی۔۔۔ ہر سطر الگ۔۔۔ بغیر پیرگراف!!!
  10. سید عمران

    “صبر بے انتہا صبر”

    ہمارے چند مراسلوں کو اپنے مراسلے سے ملا کر دیکھ لیں!!!
  11. سید عمران

    کیا پہنیں؟ -مشورے تقریبات کے لیے

    :hypnotized::hypnotized::hypnotized:
  12. سید عمران

    “صبر بے انتہا صبر”

    آپ کے لکھنے کے انداز پر پھر کسی کو ہمارا طرزِ تحریر یاد آجائے گا!!!
  13. سید عمران

    کیا پہنیں؟ -مشورے تقریبات کے لیے

    کوئی چیز انسانوں جیسی بھی ہے یا نہیں!!! :nailbiting::nailbiting::nailbiting:
  14. سید عمران

    میری فوٹو گرافی مختلف جگہوں کے مناظر۔

    سب سے پہلا مراسلہ پڑھ لیں فقط!!!
  15. سید عمران

    میری فوٹو گرافی مختلف جگہوں کے مناظر۔

    جرمانے سے بچ گئے تھے۔۔۔ یعنی رابطہ کیا تھا۔۔۔ ثبوت ملاحظہ فرمائیے!
  16. سید عمران

    یہ صاحب ترقی پسند تحریک کے متاثرین میں سے تھے۔ ان کے نزدیک انسان کا سب سے بڑا مسئلہ غربت تھا۔...

    یہ صاحب ترقی پسند تحریک کے متاثرین میں سے تھے۔ ان کے نزدیک انسان کا سب سے بڑا مسئلہ غربت تھا۔ اسی لیے انہوں نے غریبوں کی غربت کو ہائی لائٹ کیے رکھا۔ گویا نظریہ انسان دولت کا حصول!!!
  17. سید عمران

    کیا پہنیں؟ -مشورے تقریبات کے لیے

    کیا وہ چپل پہن کر نہیں آسکتے؟؟؟
Top