نتائج تلاش

  1. سید عمران

    دوسری شادی کی اجازت کے ٹوٹکے

    یہیں تو پھنس جاتے ہیں!!!
  2. سید عمران

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آپ کی یہ بھول کوئی نہیں بھول سکتا!!!
  3. سید عمران

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اکیلا تو چھوڑ دیا تھا دعوت والے دن۔۔۔ کیوں اکمل زیدی بھائی؟؟؟
  4. سید عمران

    دوسری شادی کی اجازت کے ٹوٹکے

    آپ کی کہی ہمیشہ ان کہی رہی!!!
  5. سید عمران

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہم خود کہاں ڈوبتے ہیں۔۔۔ آپ ہی لے ڈبوتے ہیں!!!
  6. سید عمران

    دوسری شادی کی اجازت کے ٹوٹکے

    آپ بیچ میں کہاں سے آگئے؟؟؟
  7. سید عمران

    دوسری شادی کی اجازت کے ٹوٹکے

    آپ کس خوش فہمی میں مبتلا ہوگئے؟؟؟
  8. سید عمران

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہم آپ کی نہیں اپنی بات کررہے ہیں۔۔۔ ہماری چھپر چھاؤں کی وجہ سے چار لوگ آپ کو جاننے لگے ہیں۔۔۔ لیکن آپ کی یہ ڈھٹائی ہمیں لے ڈوبتی ہے!!!
  9. سید عمران

    دوسری شادی کی اجازت کے ٹوٹکے

    واقعی سارے لچھن شہزادوں جیسے ہیں!!!
  10. سید عمران

    دوسری شادی کی اجازت کے ٹوٹکے

    ورنہ تو رسہ تڑانے کے لیے تیار بیٹھے ہیں!!!
  11. سید عمران

    دوسری شادی کی اجازت کے ٹوٹکے

    یہ مراسلہ شادی کے رنگوں میں رنگے یا نہیں۔۔۔ البتہ ریٹنگوں سے بہت زیادہ رنگ چکا ہے !!!
  12. سید عمران

    دوسری شادی کی اجازت کے ٹوٹکے

    شرعاً یا قانوناً؟؟؟
  13. سید عمران

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہزار بار سمجھایا ہے منہ پہ کپڑا مار کے جھاڑ پونچھ کے نکلا کریں۔۔۔ کرادی ناں ’’بے زتی‘‘ خراب!!!
  14. سید عمران

    پاکستانی صحافت یا فحاشی کا عروج؟

    اہل علم کے یہاں یہ کافی معروف ہے۔۔۔ اس کا ایک پس منظر بھی ہے!!!
  15. سید عمران

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ایڈٹنگ تو نہیں کی گئی ؟؟؟
  16. سید عمران

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اورنگی میں نورنگی مناتے ہیں!!!
  17. سید عمران

    مختصر لطائف

    واہ کیا بہترین نکتہ بیان کیا ہے!!!
  18. سید عمران

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اب تو اندر ہی کی سمجھیے!!!
  19. سید عمران

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    آپ ہماری پہنچ میں ہیں۔۔۔ جبکہ یہ پہنچ سے باہر کی چیزیں ہیں!!!
Top