دو سوراخ قدرے فاصلے پر تو وینمس کے ہی ہوتے ہیں ۔ شاید انجیکٹ نا ہو پایا ہوگا ۔ ریفلیکس ایکشن سے انسان ہٹا بھی تو لیتا ہے جلدی سے ۔ بہر حال اچھا ہوا۔
چھوٹے چھوٹے کئی سوراخ یا خراش کی طرح کے ہلکے زخم وغیرہ نان وینمس کی نشانی ہوتے ہیں، بشرطے کہ آپ نے سپاٹ کر لیا ہو سانپ کو ۔