نتائج تلاش

  1. خالد محمود چوہدری

    آپ نے سینما میں پہلی بار کونسی فلم دیکھی تھی؟

    پہلی فلم حیدرآباد کے سنیما میں سدھیر کی پنجابی فلم خبردار تھی دوسری بھی سدھیر کی فلم لاٹری تھی وہ بھی حیدر آباد میں ہی دیکھی تھی ۔ہم حیدرآباد شہر سے چھ سات میل دور رہتے تھے ٹنڈوجام گورنمنٹ پرائمری اسکول میں پڑھتے تھے۔ پانچویں جماعت کا مقابلہ کا امتحان حیدرآباد شہر میں دیا تھا۔ کرائے کے پیسے میرے...
  2. خالد محمود چوہدری

    تعارف ۔۔۔۔۔۔۔۔ نام ہے میرا!

    انجم نہ کھونا خود کو ڈھونڈ نہ پاؤ گے کہ خانہ بدوش لوگوں کا وطن نہیں ہوتا
  3. خالد محمود چوہدری

    بوجھو تو جانیں

    شطرنج کے پہلے خانے میں "ایک چاول کا دانہ" رکھا جائے، دوسرے خانے میں دو دانے اور تیسرے میں چار دانے، چوتھے میں آٹھ دانے رکھے جائیں اور اسی طرح دانوں کی تعداد اپنے سے پچھلے خانے سے دوگنی کرتے کرتے شطرنج کے چونسٹھ (64) خانے بھر دیے جائیں یعنی اس کی مقدار کے برابر مجھے چاول دے دیے جائیں میں نے...
  4. خالد محمود چوہدری

    ملک میں دہشت گردوں کی گنجائش نہیں: شیعہ سنی اتحاد کے مظہر قومی امن کنونشن میں اعلان

    کون الگ الگ ہیں ؟ دہشت گرد؟ نہیں ہم بحیثیت پاکستانی الگ الگ ہیں، دنیا میں ترقی اور کامیابی "قوم" کو ملتی ہے۔ اور ہم قوم بننا ہی نہیں چاہتے۔ ہم الگ الگ ہیں اور الگ الگ ہی رہنا چاہتے ہیں۔میں زبان کی بنیاد پر اپنی الگ شناخت رکھنا چاہتا ہوں، مذہب اور فرقہ کی بنیاد پر الگ...
  5. خالد محمود چوہدری

    بوجھو تو جانیں

    زُبان {زُبان} (فارسی) اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ 1657ء کو "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔ ل ف ظ، لَفْظ عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال...
  6. خالد محمود چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اک دم سجن لکھ دم ویری اک دے مارے مردے ھو اک دم پچھےجنم گوایا چور بنے گھر گھر دے ھو لائیاں دا اوە قدر کیہ جانے محرم جو نہ سر دے ھو اوە کیوں دھکے کھاون جیھڑے طالب سچے در دے ھو
  7. خالد محمود چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ لوگ یا تو بہت جلدی جلدی لکھتے ہیں یا پھر بہت دیر سے
  8. خالد محمود چوہدری

    ملک میں دہشت گردوں کی گنجائش نہیں: شیعہ سنی اتحاد کے مظہر قومی امن کنونشن میں اعلان

    ملک میں دہشت گردوں کی گنجائش ہی گنجائش ہے ، امن پسند شرفاء کی قطعاً کوئی گنجائش نہیں، دہشت گرد ہر طرف دندناتے پھرتے ہیں، اور امن پسند شرفاء اپنی جان بچانے کیلئے چھپتے پھرتے ہیں،مساجد جو کسی زمانے میں امان گاہیں تصور کی جاتی تھیں۔اب صرف نماز کے اوقات میں کھولی جاتی ہیں، اور پھر بھی محفوظ نہیں...
  9. خالد محمود چوہدری

    آج کی تصویر - 1

    پیپر حل کرنے والا اور پیپر چیک کرنے والا ایک ہی شخص ہے بہرحال اچھی تخلیق ہے
  10. خالد محمود چوہدری

    محفل کا بچہ

    جی میں ہاٹ میل استعمال کرتا ہوں اور میرے میسیج میں یہ تصویر آتی ہے
  11. خالد محمود چوہدری

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بعد از خدا بعشقِ محمد مخمرم (ﷺ) گر کفر اِیں بُودبخدا سخت کافرم ترجمہ :۔خدا تعالیٰ کے بعد مَیں محمد مصطفیٰﷺکے عشق میں دیوانہ ہو چکا ہوں۔ اگر اس عشق کی دیوانگی کا نام کوئی کفر رکھتا ہے تو خدا کی قسم میں سخت کافر ہوں (کیونکہ آپﷺ سے میں شدید محبت رکھتا ہوں
  12. خالد محمود چوہدری

    جون کے آنسو

    حالتِ حال کے سبب، حالتِ حال ہی گئی شوق میں کچھ نہیں گیا، شوق کی زندگی گئی ایک ہی حادثہ تو ہے، اور وہ یہ کہ آج تک بات نہیں کہی گئی، بات نہیں سنی گئی بعد بھی تیرے جانِ جاں، دل میں رہا عجب سماں یاد رہی تری یہاں، پھر تری یاد بھی گئی صحنِ خیالِ یار میں، کی نہ بسر شبِ فراق جب سے وہ چاندنہ گیا، جب...
  13. خالد محمود چوہدری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مار پڑتی تھی بہت بار با ردہرانے پر
  14. خالد محمود چوہدری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہی بات بار بار کرنے کا کیا فائدہ(y)
  15. خالد محمود چوہدری

    شفیق الرحمان تعویذ از شفیق الرحمان (حماقتیں)

    بہت شاندار تحریر ہے، پہلی دفعہ پڑھی ہے
  16. خالد محمود چوہدری

    گاؤں میں ایک دن

    تسلیمات
  17. خالد محمود چوہدری

    شفیق الرحمان تعویذ از شفیق الرحمان (حماقتیں)

    وجہ پوچھنے کی جسارت کرسکتا ہوں۔خاموشی کی؟
Top