خط:. کسی چیز کی سطح پر نشان یا علامت، خراش، بدھّی۔
خط: وہ کاغذ جس پر کچھ تحریر کر کے ایک شخص دوسرے کو بھیجتا ہے، مکتوب، نامہ، مراسلہ، رقعہ، چٹھی، پرچہ، فرمان پروانہ۔
خط:لڑکوں کے رخسار اور لبوں پر آغاز جوانی میں پہلی بار جو بال نمودار ہوتے ہیں، سبزہ۔
خط:لکھائی، تحریر، کتابت۔
خط:{ ہندسہ } لکیر جو...