ہمارے ملک میں صرف تین فیصد لوگ ایسے ہیں جن کے لئے ملک کی شناخت اہم ہے (مندرجہ بالا سروے کے مطابق) ۔ ہمارا مذہب ہمیں وطن کی شناخت کی اہمیت میں ہی مذہب کی شناخت کی عظمت کا درس دیتا ہے۔۔۔۔ ذرا سوچئے کہ اگر صرف تین فیصد لوگ ہی اپنی ملکی شناخت پر فخر کرتے ہیں تو ملک بھی تو صرف اسی قدر ترقی ہو...