جزاک اللہ خیر شمشاد بھائی ایک بات کرنے کو دل چاہتا ہے آپ کے ساتھ لیکن یہاں شاید مناسب نہیں کیونکہ مجھے شاید اچھے طریقہ سے بات کرنا اور میں اس بات کو کبھی نہیں سمجھ سکا کہ کسی ہسپتال کا عملہ ہمیں کٹھور کیوں لگتا ہے۔ جب کوئی ہمارا مریض ہسپتال میں ہوتا ہے تو عملہ ہمارے دکھ کو کیوں نہیں سمجھتا۔...