وعلیکم السلام۔۔۔ اتنا طویل تعارف دینے پر آپ کو کوچہ الکساں کی رکنیت کی دعوت دی جاتی ہے۔ :)
اوئے شیطان۔۔۔ تم یہاں لوگوں کو روکنے آئی ہو۔۔۔ تمہارا خود کا داخلہ عرصہ ہوا مشکوک ہو چکا ہے۔۔۔۔ :p
راون و سیتا میں آپ کی کردار نگاری۔۔۔۔۔ :eek:
اس میں حقیقت بھی ہے یا آپ نے "سیف الملوک" کے ساتھ ساتھ یہ بار بھی اپنی گردن پر اٹھانے کا قصد ہی کر لیا ہے۔۔۔ وہ کیا کہتے ہیں۔۔۔ "پادیو اے وی میرے تے پا دیو۔۔۔۔ :twisted:"