نتائج تلاش

  1. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    سبھی جانتے ہیں کیا کیا نہیں غم اُٹھا رہے ہو ارے خیر تو ہے صاحب بڑا مسکرا رہے ہو اُنہیں جائے کوئی کہہ دے ہمیں بھول جانے والے تمہیں سوچتے ہیں بیٹھے ہمیں یاد آ رہے ہو کہوں اُن سے گر ہو جگرا ہو مجھے اگر اجازت کہ جناب دل میں رہ کر مرا دل دکھا رہے ہو میں یہ پوچھتا ہوں تُم سے اے غمِ جہان والو...
  2. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ان محافل میں یار میرا ہے کیا کوئی غم گسار میرا ہے منتظر ہوں میں آپ کا کب سے آپ کو انتظار میرا ہے کیا کسی اور کو تسلی دوں دل ہی یُوں بے قرار میرا ہے ختم کر دوں یہ روز کا ماتم مُجھ پہ کب اختیار میرا ہے ایک میں ہوں غضب کا ضدی اور اک دلِ داغ دار میرا ہے
  3. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    شاعری کے شوق میں سر یوں کهپا ہائے مرا چاچا چاچی بهول کر یاد آ گئی نانی مجهے
  4. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بابا پپو پاس ہونے والا ہے .
  5. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    کس کو دنیا میں غم نہیں ہوتا شور میرا ہی کم نہیں ہوتا تیری گلیوں کو چھوڑ جاؤں میں خود پہ ایسا ستم نہیں ہوتا کیا غریبی ہے اُس وصال کے وقت اپنے سینے میں دم نہیں ہوتا خون تک آنکھ سے بہا ڈالو دل کا دامن ہے نم نہیں ہوتا خوش ہوں صاحب میں چوٹ کھا کر بھی سب کی قسمت میں غم نہیں ہوتا میں ہی میں خود کو...
  6. ع

    غزل

    کوئی پہاڑی غزل بھی ہے گل زیب انجم صاحب ؟ جو نئی لکھی ہو ۔
  7. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    کیا کہوں کس لئے دھڑکتا ہے دھڑکا کیسا کہ دل پھڑکتا ہے ایک میرا وجود ہی کیونکر آپ کی آنکھ میں رڑکتا ہے ساتھ والوں کے گھر کوئی آئے بُوہا اپنا ہی کیوں کھڑکتا ہے جس کو آتے ہوں سب مطالب وہ بات کرنے پہ کیوں کڑکتا ہے دل میں صاحب کے ہے الاؤ یُوں روز بجھنے پہ جل بھڑکتا ہے
  8. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    مُجھ سے کیونکر خفا سی رہتی ہے دل میں جو اِک بلا سی رہتی ہے پاس رہنے پہ بھی تو اُن کی یاد ہم سے تھوڑی جدا سی رہتی ہے میری نظروں میں تم نہیں موجود کیوں نہ جانے حیا سی رہتی ہے اور تو سب عطا کِیا ہم کو ایک خوبی وفا سی رہتی ہے یہ جو لفظوں کو تولتا ہوں میں مُجھ میں تھوڑی انا سی رہتی ہے میں...
  9. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    کیا کوئی مجنون کو بتلائے گا کسطرح آئے سکون اور آئے گا آپ ہی کہئے دانستہ طور پر کب تلک اپنا کہا مٹ پائے گا جانے والا ہوں بتوں کو چھوڑ کر اب خدا سے واسطہ بڑھ جائے گا دل کے لگ جانے پہ ہم سا ناتواں ہو سکے تو میر سا پچھتائے گا لے چلیں باہر کہیں خود کو عظیم گھر میں بیٹھے جی بہت گھبرائے گا
  10. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    دل میں کُچھ اعتبار باقی ہے ہاں ترا انتظار باقی ہے اور کُچھ بھی نہیں زمانے میں دوست باقی تھے یار باقی ہے یعنی خود کو میں آسرا دوں گا اب بھی کچھ اختیار باقی ہے کل پہ کب تک اُٹھا کے رکھو قتل اک ترا جاں نثار باقی ہے گردشِ آسمان سکتہ کھا وقت پر انحصار باقی ہے
  11. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    رو رو کے دل کا حال سناتا رہوں گا میں بھینسوں کے آگے بین بجاتا رہوں گا میں کچھ تو لے جاؤں ساتھ زمانے سے حشر میں تیرے غموں کا مال کماتا رہوں گا میں جانے پہ اُس کمال کے محفل سے شوق کی جانے وہ کس کمال سے جاتا رہوں گا میں جب تک کہ اُس کی یاد ہے سینے میں جاگتی تھپ تھپ کے اپنا آپ سلاتا رہوں گا میں...
  12. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    دل لگایا ہے کیوں رہوں خاموش خون مارے نہ میرا کیونکر جوش میری آوارگی نہ دیکھی کیا عقل کیسی مجھے کہاں کا ہوش
  13. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    چشمِ تر سے لہو بہانا ہے یُوں مقدر پہ مسکرانا ہے تُم ہمیں چھوڑ جاؤ گے جس دن ہم نے دنیا کو چھوڑ جانا ہے جب سے تُم دوست ہو گئے ہو نا تب سے دشمن بنا زمانا ہے کیا یہی ہے وفاؤں کا مطلب کیا یہی دن ہمیں دکھانا ہے شعر کیسا کہاں غزل صاحب ہم کو رونے کا اک بہانا ہے
  14. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بابا یہاں کچھ گڑبڑ ہے نا ؟
  15. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    صبح و شام تیرا ہی نام لب پہ آتا ہے اک یہی زمانے میں کام ہم کو بھاتا ہے سوچتا ہوں آگے کی پر زمانہ پیچھے ہی چھوڑتا ہوا آیا اب دھکیل جاتا ہے یہ وہی ہے ناداں جو غم پہ بین کرتا تھا اب یہی زمانے پر بیٹھ مسکراتا ہے دیکھتی رہی دنیا ہم مقام تک پہنچے رہنما ہمیں سیدھا راستہ بتاتا ہے اور کُچھ نہیں...
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنے دیجئے وجی بھائی لسی پی کر تو بندہ ایسے ہی ''بونتر'' جاتا ہے ۔ چائے کا بندوبست ہے ؟
  17. ع

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مقدار پر توجہ تب دی جاتی ہے جب اغلاط پر قابو پا لیا جائے اب ایک دماغ ہے کہاں کہاں لگاؤں ۔
  18. ع

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جی نہیں میرے پسندیدہ مبتدی عظیم کی کاوشیں ہیں جو کسی اور کو پسند آئیں نہ آئیں مجھے ضرور پسند آتی ہیں اب اس بیچارے کا حوصلہ بھی تو بڑھانا ہے شاعری کوئی آسان کام تو ہے نہیں خیر اللہ نگہبان ۔
  19. ع

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اچھا آپی کہ آپ جیتی ہیں کاپی کرنے میں خیر چیتی ہیں چھوڑئیے شاعری بتائیں تو چائے صبح و نہار پیتی ہیں
  20. ع

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جب نہ دیکھا کئے جہاں میں لوگ ہم نے اُس وقت ہی تبھی دیکھا
Top