نتائج تلاش

  1. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    نہیں بابا ایک سال میں تهوڑی جیتا جاتا ہے یہاں تو بال سفید ہو جاتے ہیں - اور بابا ان کاوشوں میں جو آپ کو تک بندی یا قافیہ پیمائی نہیں لگے اس پر اصلاح ضرور دے دیجئے گا - مجهے تک بندی اور غزل میں فرق کرنا نہیں آیا ابهی میں تو صرف مشق جان کر لگا رہا اور کئی بار غزل اور محمد عظیم صاحب بهی لکهتا رہا...
  2. ع

    مجھے جگ نے جینا سکھا دیا

    یاد رکها کرو مخمور بهائی یادیں چاہے بری ہوں یا اچهی مستقبل میں بہت سیکهنے کو ملتا ہے ان سے - ڈلیٹ کرنے سے جگہ تو بن جاتی ہے مگر ذہن خالی رہ جاتا ہے -
  3. ع

    مجھے جگ نے جینا سکھا دیا

    بابا آپ کو ایک بات بتانا چاہتا ہوں شاید میری اصلاح کرتے وقت کام آ سکے مخمور بھائی اور میں نے شاید ایک ہی ساتھ شاعری شروع کی تھی ۔ ہم دونوں بھائی ایک فارم میں اپنی کاوشیں ارسال کیا کرتے تھے اور تو اور ایک بار ہماری جھڑپ بھی ہوئی تھی ( اس کے لئے معذرت مخمور بھائی ) اور بابا ہم دونوں غزلیں کہہ کر...
  4. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا ۔
  5. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    آپ اپنی ہی قدر جانی ہے ہم نے در در کی خاک چھانی ہے سن نہ پاؤ گے تا قیامت تک چار دن کی مری کہانی ہے زخمِ دل جانتے ہیں جس کو لوگ وہ ترے عشق کی نشانی ہے میں ہوں دیوانہ تیری گلیوں کا ایک دنیا مری دوانی ہے تُم نصیحت کو سر کھپاتے ہو میں نے ناصح نہ دل کی مانی ہے اک طرف وحشتِ زمانہ اور اک طرف میری...
  6. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    استاد ہو بابا آپ ۔
  7. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    آؤ بستی سے کوچ کر جائیں اپنے اندر کہیں اتر جائیں راستے ہی مرا ٹھکانا ہیں آپ بھولے ہیں آپ گھر جائیں عین ممکن ہے آپ مانیں اور ہم وہاں آپ سے مکر جائیں دیکھ کر سب کا یوں بگڑ جانا کچھ عظیم آپ ہی سدھر جائیں رات کیا اس طرف تو حالت ہے دن بھی اُس یاد میں گزر جائیں کس جگہ ڈھونڈئیے دوا اپنی تیرے بیمار...
  8. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بابا دیکھ لیجئے پپو پاس ہوا کہ نہیں ؟
  9. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    تمہیں کہہ دو خدارا کس لئے یوں یاد آتے ہو خدا کا نام ہے اب تو بتا دو کیوں ستاتے ہو تعجب ہے مجھے اس بات کا کیوں یاد آنے پر مری اس روح کی حدت کو اتنا تم بڑھاتے ہو مُجھے تُم دیکھتے تو ہو مگر اتنا بھی رکھو یاد جنہیں تم دیکھتے تھے اب انہوں کا دل جلاتے ہو میں پہلے ہی ستایا جا چکا ہوں آسمانوں کا...
  10. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ہم دکھوں کی ترجمانی کیا کریں آپ لوگوں کی کہانی کیا کریں بعد اس رحمت کے اپنی اور وہ مہرباں بھی مہربانی کیا کریں ٹوٹتیں ہیں بجلیاں دنیا میں جب ہم بلائیں آسمانی کیا کریں ہو لِیا خوش ہو کے بھی ہم نے اداس آنکھ میں رہتا ہے پانی کیا کریں کُچھ خبر صاحب ہمیں اپنی نہیں ہم کسی کی میزبانی کیا کریں
  11. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ہم چلے جائیں گے چلتے جائیں گے وقت کے رستے بدلتے جائیں گے یونہی بیٹھے آپ کی یادوں میں سب دن ڈھلے ہیں اور ڈھلتے جائیں گے ہم چلے جائیں گے لے کر ساتھ غم خوشیوں والے ہاتھ ملتے جائیں گے کیوں بھلا گھٹ گھٹ کے بیٹھیں آپ میں چپکے چپکے کیوں نکلتے جائیں گے کہہ دیا ہم نے ہمارا اُن سے حال لوگ جلتے ہیں...
  12. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    دوستانہ کی ریٹنگ دی تھی خلیل بھائی لیکن آپ سے واقعی کٹی بنتی ہے ۔
  13. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بابا شہر کی عمارت پر اک پرند بیٹھا ہے دیکھتا ہوں اس کو میں کچھ اداس لگتا ہے سوچتا ہوں شاید وہ مجھ سا ہی ستایا ہو مجھ سا ہی رلایا ہو خوب آزمایا ہو نہ قرار دیکھا ہو نہ سکون پایا ہو سوچتا ہوں بابا میں کیا وہ اڑ نہیں سکتا
  14. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بابا پرانی غزلوں کا واقعی کچھ کرنا پڑے گا ۔ جلانا مناسب نہیں ڈلیٹ کرنا کچھ سوٹ کرتا ہے لیکن ابھی نہیں بعد میں
  15. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    غریبوں کو پلا دوں گا بھائی آپ لوگ تو پیتے رہتے ہوں گے ۔
  16. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    دئے دھوکے نہیں کیا کیا جہاں نے مجھے اس سر زمیں نے آسماں نے چلا آیا تمہاری راہ پر تھا بہت روکا مجھے اس کارواں نے سنا ڈالا نہ کیا کیا بیخودی میں تمہارے ناتواں نے بے زباں نے اگر چاہوں تو دنیا کو رلا دوں رلایا یُوں مجھے سوزِ نہاں نے جلاتا رہ گیا میں دل کو اپنے مجھے روکا نہ بزمِ دوستاں نے
  17. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ایک کپ اور بچا -
  18. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    جی عاطف بهائی مگر اس ٹی پارٹی میں خلیل بهائی کو دعوت نہیں دی جائے گی - معذرت
  19. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    وہی تو بابا تبهی تو ارادہ تبدیل کر دیا - بابا وہ خلیل میاں نے پار کی تک بندی پکڑی اس پر - جی نہیں بابا اب ان 1500 میں سے انتخاب کرتا ہوں سختی سے اور آپ کی دی ہوئی اصلاح کے مطابق بہتر بنانے کی کوشش کروں گا - اور بابا خلیل میاں کا ذکر مت کیجئے گا - ( بہت ستایا بابا انہوں نے ) ان سے ہمیشہ کے لئے...
Top