ابھی تک ایسی کوئی مستند روایت نہیں ملی جس سے معلوم ہوسکے کہ مشرکین نے حروف مقطعات کی وجہ سے اعتراض کیا یا انہیں اس کے معنی معلوم ہوں۔..
ضروری نہیں کہ جس لفظ کے معنی معلوم نہ ہوں اس کی وجہ سے مشرکین اعتراض کریں...
صحابہ کرام اکثر سوالات نہیں کرتے تھے...
یہ بھی ابھی تک کسی مستند روایت سے معلوم...