یا تو آپ اہل اللہ کی کرامات کے قائل نہیں تھے یا غیر مسلموں کے بھی ہوگئے۔۔۔
ویسے کرامات اور کسب کے ذریعہ انسان میں موجود طاقت کا اظہار بالکل مختلف صورتیں ہیں۔۔۔
اور کرامت کا اظہار اللہ کی طرف سے ہوتا ہے، اس میں بندے کی طاقت کا کچھ حصہ نہیں، لہٰذا کوئی اللہ والا اس کے لیے وقت صرف نہیں کرتا۔۔۔
ان...