نتائج تلاش

  1. سید عمران

    مطالعہ سیرت کی تین جہتیں

    یعنی ایران اور روم کے علاوہ صحابہ کرام نے جو فتوحات حاصل کیں وہ سب غلط تھیں؟؟؟
  2. سید عمران

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    موجود تو سب ہے۔۔۔ بوقت ضرورت ظہور بھی ہوجائے گا!!!
  3. سید عمران

    مطالعہ سیرت کی تین جہتیں

    آپ اہل اللہ کی مجالس میں بیٹھیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ ان مجالس میں دین کی کیا باتیں ہوتی ہیں۔۔۔ ڈرائینگ روم میں بیٹھ کر تخیلاتی طور پر علماء اور صلحاء سے ایسی باتیں منسوب نہ کریں!!!
  4. سید عمران

    مطالعہ سیرت کی تین جہتیں

    پہلے آپ خود سیرت کا بار بار مطالعہ کریں۔۔۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو بھی تلوار کے زور پر اسلام قبول نہیں کروایا۔۔۔ نہ ہی اللہ تعالیٰ نے آپ کو ایسی کوئی ہدایت کی!!!
  5. سید عمران

    مطالعہ سیرت کی تین جہتیں

    میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ابھی آپ ذرا اور تیاری کریں۔۔۔ تبلیغ دین ہر شخص کے ذمہ واجب نہیں۔۔۔ ابھی تو مقام ادب پر ہی قدم لڑکھڑا رہے ہیں۔۔۔ آپ کے قول کے برعکس اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ ہم نے اپنے نبی کو سارے عالم کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔۔۔ اللہ کے عذاب کی صورت چنگیز خان تو ہوسکتا ہے نبی کریم...
  6. سید عمران

    مطالعہ سیرت کی تین جہتیں

    غلط۔۔۔ اس موقع پر حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کے منہ سے بھی جوش کی وجہ سے یہی نکل گیا تھا۔۔۔ الیوم یوم الملحمۃ الیوم تستحل الحرمۃ۔۔۔ آج خوں ریزی اور قتل و غارت گری کا دن ہے۔ آج مکہ کی حرمت حلال کردی جائے گی۔۔۔ حضرت ابو سفیان نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ان کی شکایت کردی کہ سعد کیا کہہ...
  7. سید عمران

    مطالعہ سیرت کی تین جہتیں

    ہم نے بھی تقریباً یہی بات کہنے کی کوشش کی تھی!!!
  8. سید عمران

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    بس جی کم از کم ہاں ناں ہی کرکے اپنی موجودگی کا احساس دلاتے رہا کریں!!!
  9. سید عمران

    مطالعہ سیرت کی تین جہتیں

    تمام پہلو اسوہ حسنہ ہیں!!!
  10. سید عمران

    ہماری سمت اور سال نو!

    بہت خوب!!!
  11. سید عمران

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ریت موجود تو یقیناً مٹھی کا بھی کہیں نہ کہیں بندوبست ہوگا!!!
  12. سید عمران

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    کبھی مٹھی بھر ریت شکست کو فتح سے بدل دیتی ہے!!!
  13. سید عمران

    آپ کی سب سے زیادہ پسندیدہ سورۃ مبارکہ اور وجوہات

    اسلام سے قبل دو مشہور تہذیبیں تھیں۔۔۔ ایک بادشاہت اور غلامی پر مبنی جو سلطنت روما سے چین و ہند تک پھیلی ہوئی تھی۔۔۔ جہاں انسان بادشاہت کے ظلم تلے دب کر خوشامد اور چاپلوسی کا پیکر بنا ہوا تھا۔۔۔ بادشاہوں کے آگے ہاتھ جوڑنا اور ان کے پیروں پر سجدہ کرنا اس کی فطرت میں رچ بس گیا تھا۔۔۔ دوسری...
  14. سید عمران

    پسندیدہ سورت؟

    آپ کو نیک ہونا بہت بہت مبارک ہو!!!
  15. سید عمران

    حروف مقطعات

    جو اللہ نے آپ کو بتایا اس کا آپ کو بھی علم تھا!!!
  16. سید عمران

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    اگرچہ ہم تو ایسا نہیں سمجھتے لیکن خود آپ کے قول کو دہرائیں تو یہی کہیں گے کہ۔۔۔ کیا خالی برتن زیادہ نہیں بجتا؟؟؟
  17. سید عمران

    مطالعہ سیرت کی تین جہتیں

    یہاں جنگ میں آپ صلی ا للہ علیہ وسلم کے کردار کی بات آگئی جو آپ جناب قابل اتباع احکامات کے تحت لائے ہیں، جبکہ پچھلا مراسلہ اس کے خلاف ہے!!!
  18. سید عمران

    مطالعہ سیرت کی تین جہتیں

    پھر اس کے بعد کیا ہوا؟؟؟ افواج محض تیار ہی رہیں یا آگے بھی نکل گئیں؟؟؟ نبی کے بعد تو ان کا آگے نکلنا بنتا نہیں تھا۔۔۔ کیوں کہ یہ الٰہی منصوبہ تو بقول آپ کے محض نبی کی حیات سے مخصوص تھا!!!
  19. سید عمران

    مطالعہ سیرت کی تین جہتیں

    معجزات اور وحی کا تعلق صرف انبیاء کرام کے ساتھ ہے۔۔۔ لیکن کل بھی اور آج بھی اہل اللہ سے کرامات کا صد ور ہوتا رہا ہے۔۔۔ قرآن اور حدیث اس کا انکار نہیں کرتے۔۔۔ خود آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ میں صحابہ کرام سے خوارق عادات سرزد ہوئی ہیں!!!
  20. سید عمران

    مطالعہ سیرت کی تین جہتیں

    کس نے کہا کم جاتی ہے؟؟؟ تزکیہ نفس، اصلاح قلب اور اخلاق حمیدہ ۔۔۔اہل اللہ اور ان کے متبعین ان ہی احکامات کی اتباع سے پاتے ہیں!!!
Top