نتائج تلاش

  1. تعبیر

    آپکا پسندیدہ فیشن و اسٹائل اور کلر کنٹراسٹ کونسا ہے ؟؟؟

    ہاں صحیح کہا میں بھی اسی لیے کہیں بھی ٹاپک پوسٹ نہیں کر رہی ۔سب کے بہت نخرے ہو گئے ہیں نا اجکل ویسے لگتا ہے کہ اپکی اس بات کا خاسا اثر ہوا ہے اور اس تھریڈ پر کافی رپلائز آگئے ہیں۔ مین اپ کو امتحان کے لیے وش نا کر سکی یہاں لیکن دعا مانگی تھی آپ کے لیے۔ کیسے رہے امتحان اور تھکن اتری کہ نہیں...
  2. تعبیر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    اب آتے ہیں ٹاپک کی طرف تو بوچھی آپ جنکی دوسری شادی کرا رہی ہیں انکی طرف سے تو آپ کو دعا مل جائے مگر ہو سکتا ہے کہ انکی پہلی والی کی طرف سے آپ کو بددعائیں ملیں اس لیے ذرا بچ کر۔ دوسری شادی کرنے والوں کے لیے تو میں کہونگی کہ نہیںںںںںںںں یہ شادی نہیں ہو سکتی خاص کر آبی کو اور آبی امامہ کا کیا ہو...
  3. تعبیر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    یہ پڑھنے کے بعد میں سمجھی کہ آپ علی کو کہ رہے ہیں لیکن بعد کے جملے سے پتہ لگا کہ یہ مجھ سے مخاطب ہین آپ لیں اندازی لگا لین اس بار کہ میری کل سچ میں کل ہی ہوئی ہے۔ السلام علیکم سارہ آپ تو لگتا ہے کہ مجھے بھول ہی گئی ہیں۔ مین نے اپنی طرف کی کل کا کہا تھا جو کہ آج ہو ہی گئی ہے اور میں نے اپنا...
  4. تعبیر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    انشاءاللہ جلد ہی اسکول کی چھٹیاں ہونگی تو پھر فراغت ہی فراغت :) اب میں جا رہی ہوں سونے ورنہ صبح جلدی نہیں اٹھا جائے گا اس لیے شب بخیر :)
  5. تعبیر

    گلوکارہ طاہرہ سید کی بیٹی کی شادی - ایک منفرد تقریب

    ارے نہیں عبداللہ اس میں مذہب کا کوئی قصور نہیں مولوی صاحب غیر محرم ہونے کی وجہ سے ایسا کر رہے تھے۔ ہندو مسلم کو چھوڑیے مذہب سے پہلے لوگ اپنی بہنوں کے ساتھ بھی شادی کرتے تھے۔ کیا آپ ایسا سوچ سکتے ہیں۔ مذہب ہی اچھے برے کی تمیز سکھاتا ہے اور ہمیں جانور ہونے س بچاتا ہے۔ دوش مذہب کا نہیں انسان کی...
  6. تعبیر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    یہ پنجابی کا لفظ ہے اردو میں تو اسے آتش بازی/پٹاخے کہتے ہیں ۔ اگر یہ کہتے تو میں سمجھ جاتی :) نہیں میرے سسرال والے خود ہی دندناتے ہوئے پہنچ گئے بغیر پتاخوں کے :rolleyes:
  7. تعبیر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    آتی تو میں ہوں پر صرف پڑھ کر چلی جاتی ہوں ۔ پڑھنے میں ہی ساراٹائم نکل جاتا ہے بس ۔ مین نے اپنی مصروفیات جو بڑھا لی ہیں آپ جانتی تو ہیں نا :)
  8. تعبیر

    گلوکارہ طاہرہ سید کی بیٹی کی شادی - ایک منفرد تقریب

    ہائے عبداللہ یہ آپ کہ رہے ہیں؟؟؟ مذہب کچھ حدود لاگو کرتا ہے ہم پر
  9. تعبیر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    نہیں رے بابا میں پارلر سے تیار ہو کر پہلے پہنچ گئی تھی جبکہ بارات کا کہیں نام و نشان ہی نہیں تھا یہ شرلی کیا ہے طالوت؟؟؟
  10. تعبیر

    کینیڈا

    یہ ایڈمنٹن کیا ہے؟؟؟ ویسے مجھے کینڈا دیکھنے کا بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت شوق ہے۔
  11. تعبیر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    ہی ہی ہی لیکن اپنی شادی پر نا میں دولہے سے پہلے پہنچ گئی تھی اسی جلدی کہ وجہ سے اب سبق سیکھ لیا ہے :laughing: نہیں کل آرام سے پڑھ کر بات کرتے ہیں :)
  12. تعبیر

    بتا دو ناں

    کہیں اپنا ہی تو نام نہیں نا لکھ لیا خرم شہزاد :confused:
  13. تعبیر

    ایک چھوٹی سی کہانی

    لیں یک نہیں تین تین شد :laughing:
  14. تعبیر

    گلوکارہ طاہرہ سید کی بیٹی کی شادی - ایک منفرد تقریب

    ارے واہ سرمد کی اس سیکشن میں اینٹری وہ بھی ایک دھماکے دار پوسٹ کے ساتھ :applause: آگے بھی یہ سلسلہ جاری رکھیے گا یعنی پوسٹ کرتے رہیے گا یہاں اب آتے ہیں شادی کی طرف یہ پاکستان میں تو نہیں لگ رہی ۔ استغفراللہ بندہ نام کی ہی لاج رکھ لیتا ہے کہ انکے ناموں کے ساتھ سید لگا ہوا ہے ۔ویسے مسلمان کے...
  15. تعبیر

    ایک چھوٹی سی کہانی

    لیکن مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی یہ انسانیت اپنی سگی بہنوں کے لیے کیوں نہیں ہوتی۔ آپ سب مرد حضرات دوسری بہنوں کی مدد کے لیے تو ہر وقت تیار ہوتے ہیں پر ہماری باری میں کوئی نا کوئی ضروری کام ہمیشہ یاد آجاتا ہے ہاہاہا زبردست جواب ہے زینب :applause: دو بار لیں یہاں تو دوسری کیا تیسری اور...
  16. تعبیر

    پرانا ڈھاکہ/بنگلہ دیش

    وہ لسٹ چھپا کر کیوں رکھی ہے اسے یہاں ہم سب کے ساتھ شیئر کریں نا :) جی بالکل پر اب تو صرف افسوس ہی کر سکتے ہیں :( گنوانے کے بعد بھی ہمیں کوئی افسوس نہیں ۔ انسان تاریخ سے سیکھتا ہے لیکن ہم ہیں کہ اب بھی وہی غلطی پھر سے کرنے کے چکروں میں ہیں۔ کچھ بھی سہی پر ملائکہ کہ تو بالکل درست رہے...
  17. تعبیر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    اس دب تو اتنا ٹائم لگا کر خدا خدا کر کے اسے پڑھا تھا اب پھر سے یہ کہاں سے کہاں پہنچ گیا۔ اب میں اپنے کمنٹس کیسے دوں :eek: :confused:
  18. تعبیر

    بتا دو ناں

    میرا تکہ ہے زینب/بوچھی
  19. تعبیر

    بتا دو ناں

    ہاہاہا نہیں نہیں لگتا ہے کہ اس بندے/بندی سے کچھ خاص دشمنی ہے اب ڈاریکٹ تو گلہ نہیں گھونٹ سکتے اسکا تو اس لیے اپنی یہ ناکام حسرت اس طرح پوری کر رہے ہیں :laughing:
  20. تعبیر

    بتا دو ناں

    علی تھوڑا صبر نہیں کر سکتے تھے میں نے بھی تکہ لگانا تھا نا :(
Top