شکریہ ملائکہ اور جیا
ایک فیشن اور بہت برا تھا دھوتی شلوار والا وہ یاد ہے آپ سب کو :)
جیا گھس تو یہ کلر کمبینیشن بھی چکا ہے لیکن مجھے اب بھی پسند ہے۔ فیروزی اور بلو کا اور دوسرا میرون اور اورنج کا اور پنک کا بھی تھا کسی کےساتھ وہ بھی پسند ہیں۔ بلیک تو ہر ایک کے ساتھ چلتا کیا دوڑتا ہے...