بہت آسان ثبوت ہے جس بھی کھانے میں چینی کی مقدار زیادہ ہے ۔ اسے دھڑا دھڑ اور بلا روک ٹوک کھانا/پینا شروع کردیں ۔اگر کچھ ہی دنوں میں آپ بھی اسی چینی کی مقدار کے برابر جیسے پہاڑ بن گئے تو ثبوت سچا ورنہ نقالوں سے ہوشیار رہیں :laughing: :laughing: :laughing:
ڈرنا منع ہے آپ بھی امین جی کی طرح ہو...