تو کیا نہیں بولتی
خواہ مخواہ عورتوں کو بدنام کیا ہوا ہے کہ بہت بولتی ہیں اب مجھے ہی دیکھ لیں :laughing:
فہیم جب نئے ممبر ہوتے ہیں نا تو تب بہت بولتے ہیں اس کے بعد پھر بولنا کم ہو جاتا ہے۔
مجھے ٹاپکس پوسٹ کرنے کا زیادہ شوق ہے اس لیے زیادہ ٹائم وہی ڈھونڈنے اور پوسٹ کرنے میں لگ جاتا ہے :)...
دیکھتیں :eek: :eek: :eek:
آپ کو کچھ نہیں بھی پتہ ہوتا :confused: :confused::confused:
ہی ہی ہی میں بھی حیران ہوں :laughing: لگتا ہے خرم نے وہاں کسی پٹھان سے دوستی کر لی ہے
فہیم یہ تھریڈ کھیوڑہ پر ہے تعبیر پر نہیں اس لیے اسے خراب نہیں کرتے اور اپنی بات چیت کہیں اور کرتے ہیں۔
ابھی کوئی پروگرام نہیں بنا پاکستان آنے کا جب بھی ہو گا آپ کو ضرور بتاؤنگی
سوری طالوت میری طرف سے اب غیر ضروری بات ختم یہاں پر :)
علی میرا بھی اکاؤنٹ بلکہ اکاؤنٹس ہیں۔ میرے ساتھ تو ایسا مسئلہ نہیں ہوا۔
میں کوئی بھی ڈلیٹ نہیں کرتی جب بہت ساری صفحے ہو جاتے ہیں تو میں نیا اکاؤنٹ بنا لیتی ہوں
میری بات اکثر سمجھ کیوں نہیں اتی کسی کو میرے ربااااااااااااااا
اب بھی غرارہ ہی کہتے ہیں لیکن پرانے زمانے میں جب نوابوں کو دورر تھا تب پہنا جاتا تھا نا تو میں نے اسی دور کا کہا تھا :)
یا اللہ اب سمجھ میں آجائے