سرمد خان
معطل
سرمد خان محفل میں خوش آمدید جناب، ادبی لڑیوںمیں نظرآئے سو امید ہے ، کہ آپ سے ہمیں کچھ سیکھنے کو مل سکے گا۔ والسلام
جناب بہت بہت شکریہ حوصلہ افزائی
میں خود طالبعلم ہوں سو امید ہے کہ آپ تمام میرے علم میں اضافے کا باعث ہونگے انشا اللہ
سرمد خان محفل میں خوش آمدید جناب، ادبی لڑیوںمیں نظرآئے سو امید ہے ، کہ آپ سے ہمیں کچھ سیکھنے کو مل سکے گا۔ والسلام
السلام علیکم
محترم سرمد خان جی
سدا خوش رہیں آمین
[]]![]()
نایاب
سرمد خان صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
خوش آمدید سرمد۔
خوش آمدید۔۔۔![]()
سرمد بھائی آپ کام کیا کرتے ہیں؟ مطلب اپنے والد کے ساتھ ۔
ارے بھئی تعارف کا ایک بہانہ تھا ورنہ کون کس کو کہاں ملتا ہے آج کے زمانے میں،
بقول پروین شاکر
ڈوبا ہوا ہے حسن سخن میں سکوت شب
تار باب روح میں کلیاں کی طرح
آہنگ کے جمال میں انجیل کی دعا
نرمی میں اپنی، سورہ رحمان کی طرح

امپورٹ / ایکسپورٹ کا چھوٹا سا کاروبار ہے شمشاد بھائی![]()
بات چیت تو آپ سے ہو گئی ہے اور کچھ کچھ جان پہچان بھی پر ابھی تک میں نے آپ کو فارملی خوش آمدید نہیں کہا سو خوش آمدید![]()
مشینری پارٹس، ٹولز، پیٹرول گاڑیوں کے پارٹس وغیرہ۔
زیادہ تر کام چین کے ساتھ ہے، ایکسپورٹ میں پارٹی پر منحصر ہے کہ وہ کیا بھیج رہی ہے