نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    سٹار وارز

    یہ فلم کامیابی کے ساتھ پوری دنیا میں بزنس کر رہی ہے۔ اب تک پوری دنیا میں ایک ارب 51 کروڑ ڈالرز کے بزنس کے ساتھ یہ فلم آل ٹائم چھٹے نمبر پر جب کہ 2015ء کے بزنس حوالے سے تیسرے نمبر پر ہے۔ اِس سے اوپر Furious 7 کا بزنس ہے جس کو عبور کرنے میں کچھ لاکھ ڈالرز ہی کا فرق ہے اور عنقریب وہ بھی پورا ہو...
  2. محمد وارث

    محفل کے ہوسٹنگ سرور پر سائبر حملہ!

    کسی چیز کی صحیح قدر و قیمت مشکلات میں ہی سامنے آتی ہے۔ دو دن میرے بھی تڑپ تڑپ کر گزرے :)
  3. محمد وارث

    میں‌ نے اپنی پہلی کتاب خریدی

    شکریہ آپ کا۔
  4. محمد وارث

    مبارکباد سالِ نو کی ریزولیوشن اور مبارک باد

    نہیں باندھے تو نہیں اب عہد و پیماں خود ہی بندھ گئے ہوں تو کیا بھی کیا جا سکتا ہے :)
  5. محمد وارث

    میں‌ نے اپنی پہلی کتاب خریدی

    آپ سب کا شکریہ :)
  6. محمد وارث

    مبارکباد سالِ نو کی ریزولیوشن اور مبارک باد

    جی افسوس کی بات بھی یہی ہے، دعائیں بھی ہم اسی وقت کرتے ہیں اور مثال بھی اُسی وقت بناتے ہیں جب بیچارہ دنیا سے گزر جاتا ہے، جیتے جی تو بس ۔۔۔۔
  7. محمد وارث

    مبارکباد سالِ نو کی ریزولیوشن اور مبارک باد

    جی میں نے بھی پکا ارادہ کیا ہوا ہے، اوپر لکھ آیا ہوں :)
  8. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اِمروز روئے یار بسے خوبتر از دیست اِمسال کارِ من بتر از پار بنگرید شیخ سعدی شیرازی آج کے دن میرے محبوب کا چہرہ کل کے مقابلے میں بہت زیادہ خوبصورت (لگ رہا) ہے، اِس سال میرا حال پچھلے سال کے مقابلے میں اور بھی زیادہ خراب دیکھنا۔
  9. محمد وارث

    مبارکباد سالِ نو کی ریزولیوشن اور مبارک باد

    کوئی بات نہیں، اسی بہانے میرے بھتیجے بھی مجھے کروٹ کروٹ جنت نصیب ہونے کی دعائیں دیتے رہیں گے :)
  10. محمد وارث

    مبارکباد سالِ نو کی ریزولیوشن اور مبارک باد

    اپنی تو وہی پرانی قرار دادِ مقاصدِ سالِ نو ہے جو پچھلے 27 سالوں (مطلب سال کی جمع) سے ہے: سگریٹ نہ چھوڑے ہیں نہ چھوڑنے ہیں :)
  11. محمد وارث

    پٹاخہ عورتیں

    اوہ اچھا سمجھا، سچ پوچھیں تو کل اس کو میں حذف کرنے لگا تھا عنوان کی وجہ سے، پھر اس تھریڈ میں پھلجڑیاں چلتی دیکھیں تو رک گیا۔ اور آپ نے اسے "تحریر" کہہ دیا، آپ ہی کی ادب دوستی ہے محترم ورنہ من کجا اور یہ "تحریر" کجا :D
  12. محمد وارث

    پٹاخہ عورتیں

    کس بات پر تبصرہ کرنا ہے حضرات :) میں عورتوں کے متعلق کچھ خاص نہیں جانتا، ایک ہی کو جانتا ہوں اور وہ بس کچھ خاص عورت نہیں :)
  13. محمد وارث

    خوشی ہوئی یہ جان کر سارہ، اور آپ کو دوبارہ محفل پر دیکھ کر اس سے بھی زیادہ خوشی ہوئی :)

    خوشی ہوئی یہ جان کر سارہ، اور آپ کو دوبارہ محفل پر دیکھ کر اس سے بھی زیادہ خوشی ہوئی :)
  14. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سوختم از آتشِ دل درمیانِ موجِ اشک شوربختی بیں کہ در آغوشِ دریا سوختم رھی معیری میں آتشِ دل سے اشکوں کی موجوں کے درمیان جل گیا، میری بدبختی تو دیکھ کہ میں عین دریا کی آغوش میں جل گیا۔
  15. محمد وارث

    اے نئے سال بتا، تُجھ ميں نيا پن کيا ہے؟ فیض لدھیانوی

    میں نے اس موضوع کے سارے تھریڈز ضم کر دیے ہیں۔ جہاں تک شاعر کا تعلق ہے تو کچھ یقین سے نہیں کہا جا سکتا لیکن یہ نظم فیض احمد فیض کے کلیات میں نہیں ہے اور نہ ہی اسلوب سے فیض احمد فیض کی لگتی ہے۔ فیض لدھیانوی کی ہو سکتی ہے۔ واللہ اعلم بالصواب
  16. محمد وارث

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    Armageddon اور Deep Impact ایک ہی موضوع پر ہیں، دونوں آگے پیچھے ریلیز ہوئی تھیں اور تقریبا ایک جیسا ہی بزنس ہے۔ دونوں کا موضوع کہ ایک بڑا سا سیارچہ زمین شریف کی طرف تشریف لا رہا ہے سو اس کو "راستے سے ہٹانا" ہے۔ :)
  17. محمد وارث

    نبی (صل الله علیہ وسلم ) کے عاشق نبی کی سنت حیات اپنی بنا رہے ہیں .......

    دخل در معقولات کے لیے پیشگی معذرت۔ ایک اچھے خاصے معلوماتی مضمون کو آپ نے آخری پیراگراف میں کچھ مخصوص نتائج اخذ کر کے اِس کا رُخ یکسر ہی موڑ دیا۔ کیا ہی اچھا ہوتا اگر آپ اپنے اس مضمون کو اس نہج پر رکھتے کہ ساری اقوامِ عالم اور مذاہبِ عالم اپنے اپنے مخصوص مذہبی و غیر مذہبی، ثقافتی اور روایتی...
Top