نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    3 اووروں میں 47 رنز۔ افغان لگتا ہے نسوار کھا کر آئے ہیں۔
  2. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    کیا افغانی بلے باز امپورٹ کئے جا سکتے ہیں؟ پاکستانی ٹیم کو اشد ضرورت ہے۔
  3. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    افغان جنوبی افریقہ کی جلیبی بنا رہے ہیں۔
  4. arifkarim

    فلم محمد(ص) کا ساونڈ ٹریک

    مجھے تو یہ خوف لاحق ہے کہ کہیں وہ یہ فلم بندوق کی نوک پر نہ سب کو دکھانا شروع کر دیں۔ :sad3:
  5. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    پاکستانی 118 سے تو بہتر ہی ہے۔
  6. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    جنوبی افریقہ نے افغان جلیبیوں کو میچ جیتنے کیلئے 209 رنزکا حدف دیا ہے۔
  7. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    جنوبی افریقہ یہ میچ با آسانی جیت سکتا ہے ۔ بس انگلینڈ جیسی باؤلنگ نہ کرائیں۔
  8. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    شاید ورلڈ کپ ۱۹۹۹ فائنل کی طرف اشارہ تھا جو پاکستان نے گروپ میچ میں شکست کھانے والی ٹیم آسٹریلیا سے با آسانی ہار دیا۔
  9. arifkarim

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ابن سینا نے کیا لیکن ہمارے ہاں نور جہاں مشہور ہے
  10. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    جب انڈیا بنگال کی پٹائی کریگا تب دیکھیں گے
  11. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    بالکل صحیح۔ مسئلہ پرفارمنس کا نہیں اعصاب کا ہے۔ آفریدی کا میچ سے قبل ہی رنگ اڑا ہوا تھا اور ٹاس ہارنے کے بعد کسی سٹھیائے ہوئے باؤلے کی طرح ادھر ادھر دوڑیں لگا رہا تھا۔ رہی سہی کسر بھول بھلیا قومی ترانے اور الزام خان کی بدشگن شخصیت نے پوری کر دی۔
  12. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    پاکستانی ٹیم میچ کیا ہار گئی، پاک بھارت جنگ ہارنے جیسا سماء بن گیا ہے
  13. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    بنگلہ دیش کیخلاف بھی یہی بنجر ٹیم اور کنجر کپتان تھا :ROFLMAO:
  14. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    آپکی ٹیم میں کوئی مسلمان بھی تو نہیں ہے
  15. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    ایڈن گارڈن میں پاکستان کی پہلی ہار
  16. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    ایسا تو ہوتا ہے ایسے کاموں میں
  17. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    جھوم جھوم آفریدی میدان میں
  18. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    بقول اینڈروئیڈیے آئی فون پتھر ہی تو ہے :p
Top