نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    پاکستانی ٹیم کو بیٹنگ کے علاوہ فٹنس کے مسائل بھی ہیں۔ جو ٹیم پریکٹس میں ہی انفٹ ہو جائے اسے میچ کے دوران کیا توقع رکھیں؟
  2. arifkarim

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    ڈپلیکیٹ دھاگہ ہے اسے مرج کر دیں محمد وارث
  3. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    آخری بار مرنے والے کی لاش بمع بیوی بچوں کے برآمد ہو گئی تھی اور خود طالبان نے اسکی تصدیق کی تھی کہ انکے امیرالمومنین "شہید" ہو چکے ہیں
  4. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    آخری بار جو مارا تھا وہ کافی نہیں تھا؟
  5. arifkarim

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    بقول کپتان شاہد آفریدی اس میچ کو جیتنے کیلئے وہ ایک نئی اسٹریٹیجی بنائیں گے۔ امید ہے وہ اسبار قوم کو نئے طریقے سے ذلیل نہیں کریں گے :)
  6. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    آپکے خیال میں اسامہ آج بھی زندہ ہے؟
  7. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    یونانی بادشاہ اور وہ بھی اسلام کی آمد سے قبل مسلمان کیسے ہو سکتا ہے :)
  8. arifkarim

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    سیاحوں سے بچا کر:whistle::whistle::whistle:
  9. arifkarim

    انکم ٹیکس

    آپکو اتنی جلدی ری فنڈ کیسے مل جاتا ہے؟ کیا تمام گوشوارے خودکار چیک ہوتے ہیں؟ ہمارے ہاں تو گوشوارے جمع کروانے کے دو سے تین ماہ بعد ٹیکس ریٹرن کا فارم ملتا ہے ۔ جو کہ اکثر کسی ٹیکس اتھارٹی سے مینولی گزر کر آتا ہے۔ اگر ٹیکس کا بقایا ہو تو اسے چند ماہ کے اندر اندر ادا کرنا ہوتا ہے۔ اور اگر زیادہ...
  10. arifkarim

    انکم ٹیکس

    حیرت ہے امریکی اسکام کیلئے قیمتاً سافٹوئیر استعمال کرتے ہیں۔ ہمارے پاس تو آن لائن ٹیکس گوشوارہ آتا ہے جسپر مختلف پوسٹس پر اعداد درج ہوتے ہیں۔ ان میں بس رد و بدل کرنا ہوتی ہے اور سینڈ بٹن دبا تے ہی درست ٹیکس خود ہی حل ہو کر ٹیکس اتھارٹی کو پہنچ جاتا ہے۔
  11. arifkarim

    انکم ٹیکس

    36 فیصد انکم ٹیکس، 25 فیصد سیلز ٹیکس، روڈ ٹیکس، پراپرٹی ٹیکس، پانی ٹیکس، بجلی ٹیکس یہ سب ملا کر بتائیں باقی کتنے فیصد تنخواہ بچے گی؟
  12. arifkarim

    انکم ٹیکس

    ہم نے اوپر ٹیکس دینے کے فوائد بھی تو بیان کئے ہیں۔ کہ بیمار ہونے یا جاب لیس ہونے کی صورت میں حکومت کی طرف سے تنخواہ ملتی ہے۔ اور جو ٹیکس نہیں دیتے انہیں کچھ نہیں ملتا۔
  13. arifkarim

    انکم ٹیکس

    ہم سب تو خوشی سے ٹیکس دیتے ہیں۔ اور جو نہیں دیتے انسے حکومت جرمانہ ٹھوک کر وصول کر ہی لیتی ہے ۔
  14. arifkarim

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    فوٹو شاپ سے بادل غائب کرنے کے بعد مسجد غمامہ: غلط معلومات میں اضافہ کیسا لگا؟ :)
  15. arifkarim

    انکم ٹیکس

    میرے انکم ٹیکس سے جب میں بیمار ہوتا ہوں یا جاب لیس ہوتا ہوں تو انکم ملتی ہے۔ اسلئے یہ کم از کم ہمارے لئے 100 فیصد نقصان دہ نہیں ہے۔ باقی ممالک کا نہیں کہہ سکتا کہ وہاں انکم ٹیکس کے باوجود سوشل ویلفیئر (سماجی بہبود) یا تو موجود نہیں ہے یا بہت کم ہے۔
  16. arifkarim

    انکم ٹیکس

    13 سال۔ البتہ جو یہاں کی پیدائش ہیں وہ بھی اس انکم ٹیکس کی مخالفت کرتے ہیں۔ انکے خیال میں اگر خالی انکم ٹیکس ہو تو پھر قابل برداشت ہے۔ لیکن یہاں انکم ٹیکس کے علاوہ درجنوں اور ٹیکسز اور اخراجات حکومت ٹھوک دیتی ہے۔ جس سے بیچارے تنخواہ دار طبقے کے پاس زیادہ نہیں بچتا۔
  17. arifkarim

    انکم ٹیکس

    تو ہم کونسا 100 فیصد نارویجن ہیں؟
  18. arifkarim

    انکم ٹیکس

    کیا جانوروں پر بھی انکم ٹیکس لگانا مقصود ہے ؟
  19. arifkarim

    انکم ٹیکس

    میرے تو خیال میں کسی جی سی سی ملک میں کوئی انکم ٹیکس نہیں ہے۔
Top