نتائج تلاش

  1. arifkarim

    انکم ٹیکس

    ناروے بھی تو تیل اور گیس سے مالا مال بہت امیر ملک ہے تو ہماری انکم ٹیکس سے جان کیوں نہیں چھوٹ رہی؟ سال کی ساری کمائی میں سے 36 فیصد حکومت ہڑپ کر جاتی ہے۔ :cry2:
  2. arifkarim

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    میرے خیال میں یہ خود ہی عزیز ہیں :)
  3. arifkarim

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کینٹکی والے ہرجانے کا دعویٰ کریں :p
  4. arifkarim

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: بوائے فارمنگ ماشاءاللہ۔ انہوں نے تو مغربی سائنس...
  5. arifkarim

    اینڈرائڈ کا 2016 کا ورژن، اینڈرائڈ N

    آئی فون پر چلے گا؟
  6. arifkarim

    ڈاکٹر انور سدید انتقال کر گئے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  7. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    تھری مانے بھی گیا۔ بیچارہ
  8. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    سری لنکا کو اپنا رن ریٹ بہتر کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ پاکستان کے نقش قدم پر چل رہی ہے فی الحال۔
  9. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    دل شان نے دل جیت لیا
  10. arifkarim

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نام

    نئے ٹی وی بنانے والی کمپنیوں پر اتنا ظلم تو نہ کریں۔ میچ ہارنے کے بہانے انکی اچھی خاصی بکری ہو جاتی ہے :)
  11. arifkarim

    میری ننھی پری کی سالگرہ

    سالگرہ مبارک ہو حفصہ!
  12. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    البتہ کالی آندھی زیادہ بہتر کھیل سکتی ہے۔
  13. arifkarim

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    کریشنزم ضروری نہیں مذہبی نوعیت کا ہی ہو۔ کسی بھی ذہین ڈیزائن کو ماننے والا نظریہ ارتقاء کا منکر ہے۔ ارتقاء ارتقاء ہوتا ہے، یہ کسی سمت میں بھی ہو سکتا ہے اور اسمیں کسی "ذہانت" کا کوئی عمل دخل نہیں۔ انسان کا دیگر جانداروں سے نسبتاً ذہین ہونا کسی ذہین ڈیزائن کی طرف اشارہ نہیں ہے۔ بلکہ خود انسانوں...
  14. arifkarim

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    حیاتیات پڑھتے وقت ہم جانداروں کی "موجودہ" حالت کو قدیم حالتوں کے ساتھ مقابلہ کر کے سمجھتے ہیں۔ ان سابقہ حالتوں کو "غیرمکمل" یا "ناتمام" کہنا ہی سراسر غلط ہے۔ کیونکہ تمام جاندار اسوقت بھی حالت ارتقاء میں ہیں۔ کئی ارب سال بعد انکی کیا ارتقائی حالت ہوگی، ہم نہیں جانتے۔ اس حساب سے انکی موجودہ حالت...
  15. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    افغانوں کا رن ریٹ بھی بہت اعلیٰ ہے۔
  16. arifkarim

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    جب آپ یہ کہتے ہیں کہ ارتقا ’’ناتمام‘‘ صورتوں سے ہوتے ہوئے کسی وقت کسی ’’خاص‘‘ صورت اختیار کرنے کا نام ہے تو آپ کو ارتقاء کی درست تعریف ہی معلوم نہیں۔ نظریہ ارتقاء میں جاندار کی کوئی بھی صورت ناتمام نہیں ہے۔ بلکہ تمام صورتیں اپنے ماحول کی مطابقت کی وجہ سے رونما ہونے والے تبدیلیوں کا نام ہے۔...
  17. arifkarim

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    ارتقاء کی کوئی حد مقرر نہیں کہ کسی خاص شکل میں تبدیل ہو کر "تخلیق" مکمل ہو گئی۔ ہر جاندار بشمول انسان مسلسل حالت ارتقاء میں ہے۔ ارتقاء میں تخلیق نہیں ہوتی کیونکہ زمین پر زندگی کی پیدائش خود ایک ارتقائی عمل کا نتیجہ ہے۔
  18. arifkarim

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    اگر آپ ارتقا کو بھی مانتے ہیں اور کریشنسٹ بھی ہیں تو پھر آپ نے ٹھیک سے اس نظریہ کو سمجھا ہی نہیں۔ نظریہ ارتقاء تو کریشنزم کی ضد ہے۔
  19. arifkarim

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    زہیر عبّاس نظریہ ارتقاء پر اعتراضات کا بہت اچھا جواب لکھا ہے۔ کریشنسٹ کو اسے جھٹلانے کا کوئی جواز نہیں رہا۔
  20. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    بولڈ ہو گیا
Top