ازواج مطہرات
1 حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا
2 حضرت سودہ بنت زمعہ رضی اللہ عنہا ۔7 رمضان (بعض روایات میں شوال) سن 10 نبوی میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نکاح میں آئیں
3 حضرت عائشہ بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا.. حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے سن 11 نبوی میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نکاح کیا اور 1 ہجری...