میرے آباء انڈین پنجاب سے ہجرت کر کے سیالکوٹ آئے، وہاں سے تلاش معاش کے لئے پنجاب کے کئی شہروں سے ہوتے ہوئے باندھی نواب شاہ سندھ میں آئے ۔ وہیں میری پیدائش ہوئی 1964 میں پھر حیدرآباد کےٹنڈوجام، راہوکی اور اس کے بعد اب گولارچی بدین ۔ میں پنجاب کبھی نہیں گیا مگر ایک آدھ دفعہ کام کے سلسلہ میں۔...