نَہَج {نَہَج} (عربی)
نَہَج بمعنی . طور، طریقہ، انداز، روش، طرز بروزن جگر
فِکْری نَہْج {فِک + ری + نَہْج (فتحہ ن مجہول)} (عربی)
عربی زبان سے مشتق صفت فکری کے ساتھ اسی زبان سے مشتق اسم نَہج کا اضافہ کرنے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے 1986ء کو "نیاز فتح پوری شخصیت...