تازہ ترین لطیفہ۔۔۔۔
سعودی شہزادہ کے لئے تحفتاً دیا جانے والا عقاب نجی ائیر لائن نے کراچی سے لاہور لے جانے سے قانونی یا تکنیکی وجوہات کی بنا پر منع کرنے پر اسپیشل طیارہ کے ذریعہ کراچی سے لاہور لے جایا گیا۔۔۔ ہے نا ہنستے ہنستے رُلا دینے والا لطیفہ...
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔