جب بھی تم پر کوئی موڈ طاری ہو ، غم کا موڈ ، غصے کا موڈ ، نفرت کا ، شہوت کا ، خوشی کا جولانی کا حتیٰ کہ نماز میں بھی کوئی موڈ طاری ہو تو ہمیشہ یاد رکھیے کہ یہ بھی گزر جائیگا -
بس اس کو ایک عادت بنا لو کہ یہ بھی جائیگا - اور یہ بھی گزر جائیگا -
حقیقت یہ ہے کہ موڈ گزر جاتا ہے ، چلا جاتا ہے -...