انجانا انکل کے مطابق ان کو محفل میں آئے کافی عرصہ ہو گیا ہے لیکن ابھی تک انہوں نے اپنا تعارف نہیں کروایا ، میں نے سوچا میں ہی ایک دھاگہ کھول دوں ، اور اب تو انجانا انکل کو اپنا تعارف کرانا ہی ہو گا :)
خوش آمدید انکل:) :) :)
امید ہے آپ یہاں آتے رہیں گے اور محفل کی سرگرمیوں میں حصہ لیتے رہیں گے...