نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    مقدس یہ لو تم بھی کھا لو میرے ساتھ بھوکی :tongue:
  2. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اپنی مصروفیات سے محفل کے لئے وقت نکال لیا کریں :)
  3. ناعمہ عزیز

    تعارف سعید احمد عباسی صاحب کا تعارف

    چاچو آپ کو نہیں پتا ابو جی کا چھتر بہت بھاری ہے اور میرے سر میں تو پہلے ہی درد رہتی ہے اگر چھترول میں ہی آگے گزر گئی تو آپ کی جان کون کھائے گا ؟:rolleyes:
  4. ناعمہ عزیز

    تعارف سعید احمد عباسی صاحب کا تعارف

    نا نا ہمدردی نا کریں ۔ ورنہ میں نے ابو جی کو کہہ دینا ہے کہ اب تو اجازت دے دیں اب تو سب مجھ سے ہمدردی محسوس کرنے لگے ہیں پھر خوامخوہ چھترول ہو جائے گی :rolleyes:
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وہ تو خیر میں جب کتاب کھولوں تب بھی آہی جاتی ہے ، اور کچھ بھی نا کروں تب بھی آجاتی ہے :yawn:
  6. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    چلر پارٹی :dancing: اور وہ ہم چاروں سس نے اکٹھے بیٹھ کر ہی دیکھی تھی لالہ :rolleyes:
  7. ناعمہ عزیز

    وقت سے کون کہے یار ذرا آہستہ

    ہاں کبھی کبھی ہو جانا چاہئے صحت اچھی رہتی ہے :heehee:
  8. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    میں بالکل ٹھیک ہوں آپ کو بہت عرصے بعد محفل پر دیکھا لالہ ؟ کہاں غائب تھے آپ ؟؟؟:rolleyes:
  9. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    نامنظور میں اس کے ساتھ بیٹھ سکتا ہوں لالہ مووی نہیں دیکھ سکتا :p
  10. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    میں بالکل ٹھیک ہوں اور کچھ بھی نہیں ہو رہا ابھی تو یہاں ہوں محفل پر :)
  11. ناعمہ عزیز

    تعارف سعید احمد عباسی صاحب کا تعارف

    ارے چاچو میں بولتا نہیں ہوں میں مذکر ہی ہوں ۔ آپ بھی نا بس ، یہاں لڑکیوں میں رہ رہ کر مجھے لڑکیوں والی عادتیں پڑ گئی ہیں ، ورنہ میں بائیک بھی چلا لیتا ہوں یہ الگ بات ہے ابو جی چلانے نہیں دیتے ، کہتے ہیں آرام نال رہ ، نہیں تے بہت چھترول کروں گا تیری :eyerolling:
  12. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کیونکہ وہ بورنگ موویز ہی دیکھتی ہے لالہ ، اب مجھے بورنگ لگتی ہیں تو میں بورنگ ہی کہوں گی نا :laugh:
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    گول گپے اور دہی وغیرہ وغیرہ اس کو تو املی بہت پسند ہے اور تو اور اس کو نمک پارے بھی بہت اچھے لگتے ، اور نمکو پر بھی مر جاتی وہ مرجانی :laugh:
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم اہل محفل
  15. ناعمہ عزیز

    وقت سے کون کہے یار ذرا آہستہ

    آپ ہنس رہے کہ جیلس ہو رہے ہو ؟:smug:
  16. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    ہر انسان جو دنیا میں ہے وہ کسی نہ کسی چو پائے ، دو پائے . رینگنے والے ، تیرنے والے ، اڑنے والے جانور کی جبلت پر پیدا ہوا ہے - جہاں یہ انسان اشرف المخلوقات ہے وہیں اپنی مخصوص حیوانی جبلت کی بنا پہ افضل اور اسفل رجحانات کا حامل بھی ہے - انسان تمام عمر اپنے اسی جبلی تقاضوں کے مطابق عمل پیرا رہنے...
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اور یہ پتا ہے کہ عائشہ املی بہت کھاتی ہے ، اور بورنگ موویز دیکھتی ہے ، اور اس کے دماغ میں سوتے وقت بھی فزکس ہی چل رہی ہوتی ہے :tongue:
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کھی کھی کھی کھی میں اس کے جنتے نہیں کھاتا ہوں چاچو :)
  19. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    اگر تم نیکی پاکیزگی اور تقویٰ کے بغیر خدا کا نام لیتے ہو تو پھر خدا ایک نام ہی ہے - اس کے علاوہ کچھ نہیں - از اشفاق احمد بابا صاحبہ
  20. ناعمہ عزیز

    اگر تم نیکی پاکیزگی اور تقویٰ کے بغیر خدا کا نام لیتے ہو تو پھر خدا ایک نام ہی ہے - اس کے علاوہ...

    اگر تم نیکی پاکیزگی اور تقویٰ کے بغیر خدا کا نام لیتے ہو تو پھر خدا ایک نام ہی ہے - اس کے علاوہ کچھ نہیں -
Top