جی لالہ لیکن آج ایک کلاس لینی ہیں ، ہماری میم بہت دنوں بعد فری ہوئی ہیں :) اس کے علاوہ میری دوست کے والد صاحب کا ختم ہے آج تو ساری کلاس اس کے گھر جا رہی ہے۔
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔