اس خبر پر بہت سارے تبصرے کرنے ہیں۔
1۔ دور حاضر کے سب سے بڑے اور خوب پھلتے پھولتے فتنے 'انسانیت سب سے 'بڑا مذہب' ہے' کے نقطہ نظر سے ' ظلم عظیم'۔
2۔ خود ساختہ ملی و طالبانی نقطہ نظر سے 'عالم دین کو بدنام کر رہی تھی، اس کا مقدر ایسی موت ہی تھی۔ خس کم جہاں پاک'
3۔ دیسی غیرت کے نام نہاد تقاضوں...