مصباح کی سینچری پر ہوئیں کچھ ٹوٹیس
۔۔۔۔
مصباح الحق انگلینڈ سے سفارتی تعلقات خراب کرنے کی کوشش کر رہا ہے ، سکندر بخت
۔۔۔
اتنی گیندوں کے بعد سینچری یہ کہاں کا ٹیلینٹ ہے، شاہد آفریدی
۔۔۔
جمہوریت مصباح الحق کی طرح ہوتی ہے۔ بُرا بھلا کہلواتی ہے، محنت کرتی ہے، وقت لیتی ہے لیکن اس کا پھل دیرپا ہوتا...